اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے
خلاف فارن فنڈنگ کیس میں میں منی لانڈرنگ ، ٹی ٹیاں اور وہ سب کچھ نظر آئے گا جس کے تحت نواز شریف نااہل ہوئے ۔آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے
جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ عمران خان نے کہاہے کہ کارکنوں نے فارن فنڈنگ کیس پر گھبرانا نہیں ہے ۔سپریم کورٹ نے عمران خان کے مقابل نواز شریف کے مقدمات میں بلیک قوانین کے تحت ایک کروڑ تیس لاکھ کے نمائندے کو نا اہل قراردیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ سارا کچھ قانون کے مطابق ہواہے اوراب یہ نہیں ہوسکتا کہ جو قانون نافذ ہوچکاہے ، اس کو آگے نہ پھیلایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ آج بھی نواز شریف اور عمران خان کے مقدمات کو نکال کردیکھ لیں کہ ان میں کیسی زبان استعمال کی گئی ہے؟عمران خان نے غریبوں کی جھونپڑیاں گرادی ہیں، عمران خان نے بالکل ٹھیک کہا تھا کہ غریبوں کے لئے اور پاکستان ہے ۔ان کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں منی لانڈرنگ ، ٹی ٹیاں اور وہ سب کچھ نظر آئے گا جس کے تحت نواز شریف نااہل ہوئے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »
یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »