فاطمہ بھٹو کی شوہر کے ہمراہ اینیمل ویلفیئر سینٹر آمد

پاکستان خبریں خبریں

فاطمہ بھٹو کی شوہر کے ہمراہ اینیمل ویلفیئر سینٹر آمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

نوبیاہتا جوڑے فاطمہ بھٹو اور ان کے شوہر جبران نے گزشتہ روز ریسکیو کیے گئے جانوروں کے ساتھ بھرپور وقت گزارا۔ مزید پڑھیں:

جانوروں سے محبت سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو اور ان کے دُلہا جبران کو اینیمل ویلفیئر سینٹر کھینچ لائی۔

گزشتہ روز نوبیاہتا جوڑے فاطمہ بھٹو اور ان کے شوہر جبران نے ریسکیو کیے گئے جانوروں کے ساتھ بھرپور وقت گزارا۔ اس موقع پر بندریا Suri نے بھی نئے جوڑے کے ساتھ پھلوں کی دعوت اڑائی ، خوبصورت دن کی تصاویر فاطمہ بھٹو کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی گئیں۔تصاویر میں فاطمہ اور جبران کے علاوہ ان کے بھائی جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کو بھی بندر کو گود میں اٹھائے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ فاطمہ بھٹو دوروز قبل جبران کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی تھیں اور نکاح کی چھوٹی سے تقریب خاندانی گھر 70 کلفٹن میں ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاطمہ بھٹو کا نکاح سادگی سے کیوں کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئیفاطمہ بھٹو کا نکاح سادگی سے کیوں کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئیسابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے گزشتہ روز ہونے والی اپنی شادی سے متعلق اہم بات سوشل میڈیا پر
مزید پڑھ »

فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تقریب تصویری جھلکیوں میںفاطمہ بھٹو کے نکاح کی تقریب تصویری جھلکیوں میںسابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی و میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے قریبی رشتہ داروں اور عزیز و اقارب کی موجودگی میں نکاح کی مختصر تقریب کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 07:24:29