فاف ڈوپلیسی نے جنوبی افریقہ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا ،اب کپتانی کسے ملی ؟کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

فاف ڈوپلیسی نے جنوبی افریقہ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا ،اب کپتانی کسے ملی ؟کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے عہدہ چھوڑنے کا

اعلان کر دیا جس کے بعد وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کو پروٹیز کی کپتانی سونپی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ میری زندگی کے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک تھا، نئی قیادت کے ساتھ مل کر ٹیم کی ازسر نو تشکیل میں اہم کردار ادا کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئنٹن ڈی کاک، اپنی ٹیم اور کوچ مارک باو¿چر کے ساتھ مل کر ٹیم کو

نئے انداز میں تشکیل اور دوبارہ منظم کرنے میں کردار ادا کروں گا۔ انہوں نے بتایا کہ 2019 کے عالمی کپ کے بعد بڑے کھلاڑیوں کی ریٹائرمنٹ اور کوچنگ سٹاف کی تبدیلی کے بعد کپتانی رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میرے لیے یہ اہم تھا کہ نئی ٹیم عالمی میدان میں اپنے قدم جما کر آگے بڑھتی جائے اور اس دوران ٹیم میں نئے لیڈرز کا بھی تعین کر سکوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشہروفیروز:پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ ادانوشہروفیروز:پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ ادانماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: حکومت کی جانب سے پی آئی اے سربراہ کی تعیناتی کا دفاع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں مہاجرین سے ملاقات کی اور
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیا Pakistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres VisitsPakistan UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:53:53