فخر زمان آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

فخر زمان آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

FakharZaman PAKvNZ ExpressNews

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے ہیرو قومی اوپنر کو سب سے سے زیادہ ووٹ پڑے، بائیں ہاتھ کے بیٹر کا مقابلہ سری لنکا کے پرباتھ جے سوریا اور نیوزی لینڈ کے مارک چیمپمین سے تھا۔

فخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ بننے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے، انکا کہنا تھا کہ اپریل کا مہینہ ان کیلئے یادگار رہا، وہ اپنے ہوم کراؤڈ کے سامنے لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں بہترین اننگز کھلینے میں کامیاب رہے۔راولپنڈی میں لگاتار دو سنچریاں بنانے کی بہت خوشی ہے، دوسرے میچ میں ناقابل شکست 180 رنز کی اننگز ہمیشہ یاد رہے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں 1-4 سے کامیابی حاصل کی جبکہ اس دوران تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی نمبر ایک پوزیشن پر بھی قابض رہا۔ Jis tareeqay se Chapman bhai ne hame T20I me koota tha, mujhe to laga usko hi mile ga. But grateful to all the voters and fans for rooting out for me. 🙌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیافخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیااس وقت فخر زمان ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہیں جو انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ہی حاصل کی تھی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

آخری ون ڈے میں شکست: پاکستان 2 دن نمبر 1 رہنےکے بعد رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگیاآخری ون ڈے میں شکست: پاکستان 2 دن نمبر 1 رہنےکے بعد رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگیاپاکستان 5 میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

ون ڈے سیریز؛ فخر زمان نے 363 رنز بناکر میلہ لوٹ لیا - ایکسپریس اردوون ڈے سیریز؛ فخر زمان نے 363 رنز بناکر میلہ لوٹ لیا - ایکسپریس اردوون ڈے سیریز؛ فخر زمان نے 363 رنز بناکر میلہ لوٹ لیا - ExpressNews FakharZaman PAKvsNZ PCB ODI Ranking ICCRankings ICC Cricket BabarAzam
مزید پڑھ »

چین ابھرتی عالمی طاقت، سی پیک اور پاکستان - ایکسپریس اردوچین ابھرتی عالمی طاقت، سی پیک اور پاکستان - ایکسپریس اردوچین ابھرتی عالمی طاقت، سی پیک اور پاکستان - ExpressNews Editorial China CPEC Pakistan Trade Commerce Economy
مزید پڑھ »

رنبیر کو عالیہ کی کون سی عادت پسند نہیں، اداکارہ نے بتادیا - ایکسپریس اردورنبیر کو عالیہ کی کون سی عادت پسند نہیں، اداکارہ نے بتادیا - ایکسپریس اردومجھے اپنے غصے کو قابو میں رکھنے کے لیے بہت جدوجہد کرنی پڑتی ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:20:44