فرانس میں پرتشدد مظاہرے: پولیس ناکوں پر اسلحے کا استعمال کیوں کر رہی ہے؟ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

فرانس میں پرتشدد مظاہرے: پولیس ناکوں پر اسلحے کا استعمال کیوں کر رہی ہے؟ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

فرانس کی پولیس پانچ موقعوں پر فائرنگ کر سکتی ہے۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب ڈرائیور اور گاڑی میں موجود دیگر مسافر گاڑی روکنے کے حکم کی تعمیل نہ کریں اور وہ پولیس اہلکار یا عام عوام کی زندگی اور تحفظ کے لیے خطرہ بن جائیں۔

یہ رواں سال میں پولیس ناکوں پر ہونے والی تیسری ہلاکت تھی اور گذشتہ برس اس کے باعث 13 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ناکوں پر فائرنگ کے بارے میں قانون کیا کہتا ہے؟ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب ڈرائیور اور گاڑی میں موجود دیگر مسافر گاڑی روکنے کے حکم کی تعمیل نہ کریں اور وہ پولیس اہلکار یا عام عوام کی زندگی اور تحفظ کے لیے خطرہ بن جائیں۔

سنہ 2016 میں پیرس سے باہر موجود رہائشی علاقوں میں ایک اہلکار کو جھلسنے کے بعد کوما میں رکھنا پڑا تھا کیونکہ کچھ نوجوانوں نے ان کی گشت پر موجود گاڑی پر پیٹرول بم پھینکے تھے۔اس کے ردِ عمل میں اس وقت کے وزیرِ داخلہ نے پولیس کے اسلحہ استعمال کرنے سے متعلق قانون میں تبدیلی کا وعدہ کیا تھا اور مارچ 2017 میں تعزیرات فرانس کے آرٹیکل 435 کی منظوری دی گئی تھی۔منگل کو پولیس نے 17 سالہ الجیرین نژاد ناہیل ایم کو اس وقت گولی مار دی جب وہ ایک ناکے سے گاڑی بھگا کر لے...

جمعرات کو لارینٹ فرینک لینارڈ کا کہنا تھا کہ ان کے کلائنٹ نے قانون کے دائرے سے باہر نکل کر کوئی عمل نہیں کیا۔گذشتہ برس شائع ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ قانون کے اطلاق کے بعد سے پولیس کی جانب سے کی گئی ہلاکت خیز شوٹنگز میں پانچ گنا اضافہ ہوا۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے واقعات میں اضافہ آرٹیکل 435-1 کے اطلاق کی وجہ سے ہے اور ان کے نزدیک اس میں ابہام موجود ہے کیونکہ اس سے افسران یہ فیصلہ کرنے کا حق رکھتے ہیں کہ آیا کوئی شخص خطرہ بن سکتا ہے یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 افراد گرفتارلاہور: آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 افراد گرفتارلاہور میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں نہر میں پھینکنے پر 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق  نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر  کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »

’پھلوں کا بادشاہ‘ آم انڈیا کا بہتر ہے یا پاکستان کا؟ - BBC News اردو’پھلوں کا بادشاہ‘ آم انڈیا کا بہتر ہے یا پاکستان کا؟ - BBC News اردومرزا غالب نے ایک بار کہا تھا کہ ’آموں میں بس دو خوبیاں ہونی چاہیے، ایک تو وہ میٹھے ہوں اور بہت زیادہ ہوں‘ لیکن آم پاکستان کے شہر ملتان کا اچھا ہے یا انڈیا کے ملیح آباد کا؟ یہ سوال اکثر وراٹ کوہلی بہتر ہیں یا بابر اعظم جیسی بحث میں تبدیل ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عام سویٹنر کو کینسر کے خطرے کا باعث قرار دیے جانے کا امکانڈبلیو ایچ او کی جانب سے عام سویٹنر کو کینسر کے خطرے کا باعث قرار دیے جانے کا امکانسب سے زیادہ عام استعمال ہونے والے سویٹنر اسپارٹیم کو جولائی میں انسانوں میں کینسر کا ممکنہ باعث قرار دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: ’گاڑی نہ روکنے‘ پر قتل کیے جانے والے 17 سالہ نوجوان ناہیل ایم کون تھے؟ - BBC News اردوفرانس میں پُرتشدد مظاہرے: ’گاڑی نہ روکنے‘ پر قتل کیے جانے والے 17 سالہ نوجوان ناہیل ایم کون تھے؟ - BBC News اردو17 سالہ ناہیل ایم کے قتل کے بعد فرانس کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ پیرس کے مغرب میں واقع نانتیرے قصبے میں بھی فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرینہ کپور کو فلم انڈسٹری میں 23 برس مکملکرینہ کپور کو فلم انڈسٹری میں 23 برس مکملکرینہ کا ہے کہا کہ آج کیمرے کا سامنا کرتے ہوئے 23 سال ہوچکے ہیں اور مزید 23 باقی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bollywood bollywoodactress bollywoodnews KareenaKapoorKhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:53:38