فرانس میں چاقو حملہ: ایک شخص ہلاک، دو پولیس اہلکار شدید زخمی

پاکستان خبریں خبریں

فرانس میں چاقو حملہ: ایک شخص ہلاک، دو پولیس اہلکار شدید زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

فرانس کے نیشنل اینٹی ٹیرر پراسیکیوٹرز یونٹ (PNAT) نے کیس کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی ہیں

ملہاؤس: فرانس کے مشرقی شہر ملہاؤس میں چاقو سے حملے کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک شخص ہلاک اور دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی حکام کے مطابق حملہ 37 سالہ مشتبہ شخص نے کیا، جو پہلے سے ہی دہشت گردی سے متعلق نگرانی کی واچ لسٹ میں شامل تھا۔ حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔

فرانس کے نیشنل اینٹی ٹیرر پراسیکیوٹرز یونٹ نے کیس کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی ہیں۔ پراسیکیوٹر نکولس ہیٹز کے مطابق مزید تین پولیس افسران معمولی زخمی ہوئے۔ صدر میکرون نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی اور ایسے حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔Feb 22, 2025 08:59 AMخاتون نے جھگڑالو اور قرضدار شوہر کو چھوڑ کر ’لون ایجنٹ‘ سے شادی کرلیایلون مسک کے 13 ویں بچے کی ماں ہونے کی دعویدار خاتون عدالت پہنچ گئیںگستاخ سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے کو 25 سال قید کی سزا ہوسکتی ہےاسرائیل کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی روکنے پر حماس کا سخت ردعملخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں عدلیہ میں پولیس افسر کو وکلاں نے تشدد میں ہلاک کر دیالاہور میں عدلیہ میں پولیس افسر کو وکلاں نے تشدد میں ہلاک کر دیالاہور میں پیر کو ایک پولیس افسر کو عدلیہ میں وکلاں نے تشدد میں ہلاک کر دیا۔ شاہdbagh پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم نے ایک کالعدم ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے عدلیہ میں چھاپہ مارتے وقت وکلاں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس تشدد کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ASI Shahid کو شدید زخمی کر دیا گیا۔ وہ ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں موت نے لے لیا۔
مزید پڑھ »

امریکی اڈے پر جہاز تصادم کا دلخراش واقعہ، ایک ہلاک اور چار زخمیامریکی اڈے پر جہاز تصادم کا دلخراش واقعہ، ایک ہلاک اور چار زخمیامریکی اڈے پر دو جہازوں کے درمیان تصادم، ایک ہلاک اور چار زخمی۔
مزید پڑھ »

بنوں میں پولیس پوسٹ پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہیدبنوں میں پولیس پوسٹ پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہیدبannu کے Fatehkhel علاقے میں پولیس پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کر کے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ بینوں کے ضلع ہسپتال (DHQ) میں شہید پولیس اہلکاروں کے جنازہ کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس انٹریئر منسٹر محسن نقوی نے حملے پر مذمت کا اظہار کیا اور شہداء پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاکپاکستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاکپاکستان کے بجاور ضلع میں پولیو ٹیم کی حفاظت کے لیے تعینات پولیس اہلکار کو گھڑیوں پر حملہ کیا گیا اور وہ جاں بحق ہو گیا۔
مزید پڑھ »

مصنوعی ذہانت نے معذور خاتون کو چلنے پھرنے کے قابل بنادیامصنوعی ذہانت نے معذور خاتون کو چلنے پھرنے کے قابل بنادیاسارا دو سال قبل ایک حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھی اور جان بچانے کے لیے بازو اور ٹانگ کاٹنا پڑی
مزید پڑھ »

شیخپور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ میں دو ہلاکشیخپور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ میں دو ہلاکچاک پولیس سٹیشن کے کچہ علاقے میں بروی قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان طویل رُکے ہوئے بد血 کے باعث دو افراد گولیاں زد ہونے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت عبدالجبار اور خادم بروی کے نام سے ہوئی ہے اور لاشیں جرم کی جگہ پر ابھی بھی موجود ہیں اور پولیس نے جرم کی جگہ پہنچ کر موقع کا جائزہ لے لیا ہے۔ علاقے کے باشندوں نے بتایا کہ دونوں گروہ اپنی پوزیشنز پر ہیں اور خونریزی کا خطرہ ہے۔meanwhile، ٹانگوانی میں جمال پولیس سٹیشن کی حدود میں بھیا اور شیخ برادریوں کے درمیان فائرنگ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 11:39:57