سارا دو سال قبل ایک حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھی اور جان بچانے کے لیے بازو اور ٹانگ کاٹنا پڑی
شعبہ صحت میں انقلاب، لندن کی 40 سالہ خاتون سارا لگردے کو مشینی بازو اور ٹانگ نے روزمرہ کام کرنے کے قابل بنا دیا اور معذوری کی تکلیف دہ زندگی ماضی کا حصّہ بن گئی۔
، معذوری نے اسے بستر تک محدود کیا اور لاچاری نے شدید ڈپریشن کا شکار بنا ڈالا۔ پھر مصنوعی ذہانت سے کام کرتے مشینی آلات تاریک زندگی میں روشنی بن گئے، ڈاکٹروں نے اس کے بازو اور ٹانگ کے کناروں پر سوکٹ لگائے جن میں کئی الیکٹروڈز نصب ہیں، یہ الکیٹروڈز دماغ سے آتے عضلات، اعصاب ، نسوں اور شریانوں وغیرہ سے منسلک ہیں۔
جب سارا کوئی کام کرنے کا سوچے تو دماغ الیکٹریکل سگنل بھیج کر متعلقہ جسمانی نظام کو حکم دیتا ہے کہ بازو یا ٹانگ کو حرکت دو، سارا کے مشینی اعضاء میں لگے الیکٹروڈز اے آئی کی مدد سے یہ الیکٹریکل سگنل وصول کرتے اور اسے بازو یا ٹانگ کو حرکت دیتے مشینی آلات تک بھجواتے ہیں۔ یوں اس جدید ترین مشینی نظام نے سارا کو چلنے پھرنے، کھانا پکانے اور سبھی کام کرنے کے قابل بنایا اور وہ دوسروں کی محتاج نہیں رہی، انسانوں کو دکھ درد سے نجات دلانا سائنس کا بڑا مثبت روپ ہے۔Feb 01, 2025 09:39 AMاسٹیٹ آف پاکستان اکانومی رپورٹ 2025 میں اہم عوامل نظراندازسعودی عرب پاکستانی مسافروں کا پسندیدہ ترین مقام بن گیا، رپورٹ جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لگژری تحائف، کینسر اور اے آئی: وہ خاتون جو جعلی بریڈ پٹ کے فراڈ میں 850،000 ڈالر لٹا بیٹھیںیہ انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کی مدد سے فراڈ کی بھی کہانی ہے کہ کیسے ایک خاتون کو ایک نامور ہالی وڈ اداکار کی مصنوعی شبیہ کی مدد سے لوٹا گیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا فیس لیس کسٹمز اسیسمینٹ سسٹم تیار، نافذ کرنے والی ٹیم کیلیے 1.5 کروڑ روپے انعام کا اعلانسسٹم کو فول پروف بنانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز خصوصاً مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جائے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
ڈیپ سیک: چین کی کم لاگت والی ایپ نے مصنوعی ذہانت کی دنیا کو دھڑکتا دیاچین کی تیار کردہ مصنوعی ذہانت کی ایپ ڈیپ سیک نے چیٹ جی پی ٹی اور دیگر ایسی حریف ایپس کو مات دے کر امریکہ، برطانیہ اور چین میں ایپل کے ایپ سٹور پر ٹاپ ریٹیڈ مفت ایپلی کیشن بن گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی طالبہ نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا سب سے بڑا مسئلہ اے آئی ٹیکنالوجی سے حل کردیااے آئی ڈیولپر صبوحی عارف نے مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کی مدد سے رئیل ٹائم فیبرک کوالٹی انسپیکشن سسٹم تیار کیا ہے
مزید پڑھ »
صدر اور وزیراعظم نے عالمی ب ब्रेل ڈے کے موقع پر بصری طور پر معذور افراد کی تعلیم پر زور دیاصدر اور وزیراعظم نے عالمی ب ब्रेل ڈے کے موقع پر بصری طور پر معذور افراد کو تعلیم اور دیگر سہولیات تک رسائی فراہم کرانے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »
مultan Sultans نئی ٹیکنیک سے PSL میں فتح حاصل کرنے کی تیاری میںمultan Sultans نے PSL میں اپنی کوششوں کو نئی سطح پر پہنچانے کے لیے ایک ماہر کرکٹ سٹریٹجسٹ اور پہلی مرتبہ خاتون فاسٹ بولنگ کوچ کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »