پاکستانی طالبہ نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا سب سے بڑا مسئلہ اے آئی ٹیکنالوجی سے حل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی طالبہ نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا سب سے بڑا مسئلہ اے آئی ٹیکنالوجی سے حل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اے آئی ڈیولپر صبوحی عارف نے مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کی مدد سے رئیل ٹائم فیبرک کوالٹی انسپیکشن سسٹم تیار کیا ہے

ملک کی معروف ٹیکنالوجی درسگاہ این ای ڈی یونیورسٹی کی فارغ التحصیل طالبہ نے پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا سب سے بڑا مسئلہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی بروئے کار لاتے ہوئے حل کردیا۔

این ای ڈی کی فارغ التحصیل آٹو میشن اینڈ اپلی کیشن انجینئر، اے آئی ڈیولپر صبوحی عارف نے مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کی مد دسے رئیل ٹائم فیبرک کوالٹی انسپیکشن سسٹم تیار کیا ہے اس سسٹم کو انٹیلی انسپیکٹ کا نام دیا گیا ہے۔ سسٹم تیا کرنے والی ذہین انجینئر صبوحی عارف کا دعویٰ ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا تجزیاتی سسٹم ہے جس کی سرپرستی کی جائے تو یہ نظام پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی صنعت کا معیار بہتر بنانے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ اس سسٹم کو ٹیکسٹائل انڈسٹری میں مینوفیکچرنگ لائن پر نصب کیا جاسکتا ہے جو ہائی اسپیڈ سینسرز اور کیمروں کی مدد سے سیکنڈز میں کپڑے کی خامی کی فوری نشاندہی کرتا ہے جس سے نقص والے کپڑے سے مصنوعات بنانے اور دیگر مراحل پر اٹھنے والے اخراجات میں کمی آتی ہے اور پیداواری نقصانات کم کرکے انڈسٹری کا منافع بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے آئی پی ٹیکنالوجی سے لیس پاکستانی آبدوزوں سے دشمن خائفاے آئی پی ٹیکنالوجی سے لیس پاکستانی آبدوزوں سے دشمن خائفپاک بحریہ کی آبدوز 14 دن تک زیر آب رہ سکتی، بھارتی آبدوزیں صرف 48 گھنٹے
مزید پڑھ »

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 4300 ایکڑ رقبہ کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہے
مزید پڑھ »

برطانیہ اب پاکستانی آموں کا سب سے بڑا خریداربرطانیہ اب پاکستانی آموں کا سب سے بڑا خریدارقومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق، برطانیہ پاکستانی آموں کا سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ خراب عدلیہ ہےفیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ خراب عدلیہ ہےفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ خراب جوڈیشل سسٹم ہے. انہوں نے عدلیہ کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں نے بھٹو کو پھانسی دے دی، بعد میں عدالت نے خود اعتراف کیا کہ یہ جوڈیشل مرڈر تھا۔ انہوں نے کہا کہ عدالتوں نے ٹائم ختم ہونے کے بعد بھی نوازشریف کے کیس سنے، فیصلے سنائے اور کلین چٹ بھی دی۔
مزید پڑھ »

افغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان نے 2022 میں روس سے آٹے کی درآمد میں دوگنا اضافہ کیا ہے اور اب روس کے آٹے کی درآمد میں سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »

امرान خان کا کہنا ہے: طالبان سے مذاکرات سے افغانستان کا مسئلہ حل ہوگاامرान خان کا کہنا ہے: طالبان سے مذاکرات سے افغانستان کا مسئلہ حل ہوگااس خبر میں عمران خان کے بیان کا ذکر ہے کہ طالبان سے مذاکرات سے افغانستان کا مسئلہ حل ہوگا۔ یہ بھی ہے کہ ملٹری عدالتوں سے سزائیں متنازع ہیں اور ان میں انصاف ہوتا نظر نہیں آتا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:19:24