فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ خراب عدلیہ ہے

News خبریں

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ خراب عدلیہ ہے
عدلیہپاکستاننوازشریف
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ خراب جوڈیشل سسٹم ہے. انہوں نے عدلیہ کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں نے بھٹو کو پھانسی دے دی، بعد میں عدالت نے خود اعتراف کیا کہ یہ جوڈیشل مرڈر تھا۔ انہوں نے کہا کہ عدالتوں نے ٹائم ختم ہونے کے بعد بھی نوازشریف کے کیس سنے، فیصلے سنائے اور کلین چٹ بھی دی۔

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ خراب جوڈیشل سسٹم کاہے، آپ کو قائد اعظم کا پاکستان چاہیے تووہ ابھی نہیں مل سکتا کیونکہ یہاں ان فیئرنیس عدالتی نظام سے شروع ہوتی ہے.

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ریس میں تنہا بھی دوڑیں گے تو تیسرے نمبر پر آئیں گے،شہباز شریف جیسا وزیراعظم نہیں ملے گا۔ ڈیل کے سوال پرفیصل واوڈا نے کہا آج آفر کریں توعمران خان ایک منٹ میں ڈیلکرینگے،وہ کوئی پرنسپل اسٹینڈ لے کر نہیں کھڑے ہوئے ، ان کو ڈیل آفر نہیں ہو رہی، جب ان کو ڈیل آفر ہو گی ڈیل ہو جائے گی۔

پھر آپ کے ہی شو میں میں نے بوٹ رکھا تھا۔ پھر اینٹی سٹیٹ بھی کہلایا گیا۔ پھر بھی سچ بولنا اور حق بات کرنا نہیں چھوڑا۔مجھے بہت کچھ کہا جاتا ہے، کبھی اسٹیبلشمنٹ کا بندہ تو کبھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ کہا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

عدلیہ پاکستان نوازشریف بھٹو سیاسی تنقید جمہوریت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 4300 ایکڑ رقبہ کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہے
مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئیلاس اینجلس میں آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئیبعض افراد کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی ہے جبکہ دیگر لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حقیقت پر مبنی ہے
مزید پڑھ »

مریم نواز کا کہنا: مجھے آپ کو کامیابی کا راستہ دکھانا ہے جیل کی سلاخوں کا نہیںمریم نواز کا کہنا: مجھے آپ کو کامیابی کا راستہ دکھانا ہے جیل کی سلاخوں کا نہیںوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں طلبا میں اسکالرشپس تقسیم کی تقریب سے کہا کہ مجھے آپ کو کامیابی کا راستہ دکھانا ہے جیل کی سلاخوں کا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالر شپ پروگرام ہے جس میں سوفیصد میرٹ پر اسکالر شپس دی جارہی ہیں، طلبا کی جانب سے بے پناہ محبت کا اظہار میرے لیے اعزاز ہے، خوابوں کی تکمیل کا آغاز اچھی تعلیم سے ہوتا ہے، آئندہ برس اسکیم کا دائرہ کار پچاس ہزار اسکالر شپس تک بڑھایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

امرान خان کا کہنا ہے: طالبان سے مذاکرات سے افغانستان کا مسئلہ حل ہوگاامرान خان کا کہنا ہے: طالبان سے مذاکرات سے افغانستان کا مسئلہ حل ہوگااس خبر میں عمران خان کے بیان کا ذکر ہے کہ طالبان سے مذاکرات سے افغانستان کا مسئلہ حل ہوگا۔ یہ بھی ہے کہ ملٹری عدالتوں سے سزائیں متنازع ہیں اور ان میں انصاف ہوتا نظر نہیں آتا۔
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر محسن نقوی کا ردعملپاکستان ٹیم کی کارکردگی پر محسن نقوی کا ردعملجنوبی افریقہ کے دورے کے دوران ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت چین کے دو نئی کاؤنٹیوں پر شدید احتجاج کرتا ہےبھارت چین کے دو نئی کاؤنٹیوں پر شدید احتجاج کرتا ہےبھارت نے چین کے دو نئی کاؤنٹیوں کے قیام پر شدید احتجاج کیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ ان کاؤنٹیوں کا کچھ حصہ لداخ میں آتا ہے، جو بھارتی علاقہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:08:04