فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات اتنی اہمیت کیوں اختیار کر گئے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات اتنی اہمیت کیوں اختیار کر گئے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی اپنی برتری سے خوش دکھائی دے رہی ہے۔

فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات جو پناہ گزین مخالف جماعت کو پہلی بار اقتدار کی دہلیز تک لے آئےفرانس میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی اپنی برتری سے بہت خوش دکھائی دے رہی ہے۔ ووٹنگ کا پہلے مرحلہ اس جمعت کو پہلی بار اقتدار کی دہلیز تک لے آیا ہے۔

نیشنل ریلی کے 28 سالہ رہنما جارڈن بارڈیلا نے کہا کہ اگر فرانسیسی عوام نے مجھے ووٹ دیا تو میں ان کا وزیراعظم بننا چاہوں گا۔ انھوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ ’اب وقت آ گیا ہے کہ فرانس کے لوگ اور سیاست دان جو شدت پسندی کے بخار میں مبتلا نہیں ہیں ایک نیا اتحاد بنائیں۔‘ انھوں نے کہا کہ یہی ’سب سے ذمہ دارانہ حل‘ ہے۔

حالیہ دنوں میں ان کی مقبولیت میں بھی کمی آئی اور قبل از وقت انتخابات سے وہ اتحاد کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنے کی امید رکھتے تھے۔ اگر یہ پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو وہ غیر ملکی نژاد والدین کے بچوں کے فرانسیسی شہریت کے حق کو خود بخود ختم کر سکتی ہے۔ حکومت بنانے یا پارلیمنٹ میں مطلق اکثریت حاصل کرنے کے لیے 289 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔ پہلے راؤنڈ میں وہ تمام امیدوار جو ووٹرز سے کم از کم 12.5 فیصد ووٹ حاصل نہیں کر سکے تھے وہ انتخابی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔

سادہ اکثریت کے بغیر فرانس میں معلق پارلیمنٹ قائم ہو سکتی ہے۔ اس پارلیمنٹ میں نیشنل ریلی اپنی امیگریشن پالیسیوں، ٹیکسوں میں کٹوتیوں اور نئے امن و امان سے متعلق دفعات پر عمل درآمد نہیں کر سکے گی۔ نیشنل ریلی کی کامیابی کے بعد بائیں بازو کے سینکڑوں حامی پیرس کے مشہور سکوائر پلیس ڈی لا ریپبلک پر جمع ہوئے اور اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ وہ نیشنل ریلی کی کامیابی پر سخت ناراض تھے۔

گھریلو ملازمین کے استحصال پر برطانیہ کے سب سے امیر خاندان کو قید کی سزا: ’وہ ملازمین سے زیادہ اپنے کتے پر خرچ کرتے تھے‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون سی ٹیمیں اپ سیٹ کر سکتی ہیں؟ سابق کرکٹر کا انتباہٹی 20 ورلڈ کپ میں کون سی ٹیمیں اپ سیٹ کر سکتی ہیں؟ سابق کرکٹر کا انتباہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا امریکا میں آغاز ہوچکا ہے جن میں پہلی بار ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں سے کئی نوآموز ٹیمیں اپ سیٹ کر سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

برطانیہ کے انتخابات میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کا سامنابرطانیہ کے انتخابات میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کا سامنابرطانیہ کے انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے
مزید پڑھ »

اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقاُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقدنیا میں مکڑیوں کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں، ان میں سے کچھ ایسی ہیں جو کم خطرناک ہیں جبکہ کچھ اتنی زہریلی ہیں جو انسان کی موت
مزید پڑھ »

بھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دیبھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دیبھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2024 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی مسلم خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی۔
مزید پڑھ »

'حارث رؤف نے گرین کارڈ حاصل کرنے کیلئے امریکا کیخلاف خراب بولنگ کی''حارث رؤف نے گرین کارڈ حاصل کرنے کیلئے امریکا کیخلاف خراب بولنگ کی'اعظم خان ٹیم میں کیوں ہیں اور یہ کن کی پرچی ہیں؟ احمد علی بٹ کا سوال
مزید پڑھ »

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیافرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیاملک میں ایوان زیریں کے انتخابات 30 جون کو ہوں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:34:42