فرح گوگی کے گرد گھیرا تنگ اماراتی حکومت نے یواے ای بدر کردیا اٹلی میں مقیم سیاسی پناہ کی درخواست دیدی

پاکستان خبریں خبریں

فرح گوگی کے گرد گھیرا تنگ اماراتی حکومت نے یواے ای بدر کردیا اٹلی میں مقیم سیاسی پناہ کی درخواست دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

فرح گوگی کے گرد گھیرا تنگ، اماراتی حکومت نے یواے ای بدر کردیا، اٹلی میں مقیم ، سیاسی پناہ کی درخواست دیدی

لاہور : سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران شاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مبینہ فرنٹ مین فرح گوگی کو اماراتی حکومت نے یواے ای بدر کردیا ہے جس کے بعد وہ اٹلی چلی گئی ہیں۔

کامران شاہد نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میرے ذرائع نے بتایا ہے کہ فرح گوگی جو پاکستان سے فرار ہو کر دبئی میں مقیم تھیں کو یو اے ای کے حکام نے ملک سے چلے جانے کا کہا ۔ انہوں نے کہا کہ یواے ای سے نکل کر اب وہ اٹلی میں مقیم ہیں اور جہاں سیاسی پناہ حاصل کر رہی ہیں- فرح گوگی پر مسٹر اینڈ مسز خان کی فرنٹ لیڈی ہونے اوراربوں کی کرپشن میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ - ایکسپریس اردوبینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ - ایکسپریس اردوبینک سے 50 ہزار روپے نکوالنے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ مزید پڑھیں: ExpressNews Budget2023 budget23_24
مزید پڑھ »

برطانیہ : 7 عرب ممالک کے شہریوں کیلئے 10 پاؤنڈ میں وزٹ ویزے کا آغازبرطانیہ : 7 عرب ممالک کے شہریوں کیلئے 10 پاؤنڈ میں وزٹ ویزے کا آغازلندن : (ویب ڈیسک ) برطانوی حکومت نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک اور اردن کے شہریوں کیلئے صرف 10 پاؤنڈ کی لاگت سے ای ویزا پرمٹ کی دستیابی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ: شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ طلبلاہور میں اسموگ: شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ طلبلاہور میں اسموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر کی گئی درخواست پر، عدالت نے شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:28:11