لاہور میں اسموگ: شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ طلب

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں اسموگ: شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

لاہور میں اسموگ: شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ طلب arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے درخواست گزار ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔

عدالت نے شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی جبکہ 16 جون کو تمام محکموں سے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وکیل کا کہنا ہے کہ شہر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے، ڈی جی ایل ڈی اے خود تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں۔ وکیل کا کہنا تھا کہ بڑی عمارتوں کی چھت پر شجر کاری نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، جس پر عدالت نے کہا کہ شہر میں املتاس کے پودے کافی نظر آرہے ہیں، پودے لگانے کے لیے کیا کیا اقدامات کیے جارہے ہیں؟سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ روز گارڈن پارک میں تعمیرات کی جارہی ہیں، ایک پارک کی 17 کنال جگہ پر قبضہ مافیا قابض ہے، درخواستیں دینے کے باوجود ایل ڈی اے نے کوئی کارروائی نہیں...

عدالت نے کہا کہ یہ عدالت کا حکم ہے ایل ڈی اے اس پر کارروائی کرے، عدالت نے ایل ڈی اے سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خدیجہ شاہ یاسمین راشد سمیت 17 پی ٹی آئی خواتین عدالت پیشخدیجہ شاہ یاسمین راشد سمیت 17 پی ٹی آئی خواتین عدالت پیشلاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں خدیجہ شاہ اور یاسمین راشد سمیت 17 پی ٹی آئی خواتین کو پیش کردیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور
مزید پڑھ »

لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہلاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہلاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) نےگزشتہ 30 دنوں کی انفورسمنٹ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کے انفورسمنٹ ونگ نے شہر بھر
مزید پڑھ »

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال:لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلبینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال:لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلبینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال:لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلب YDAStrike YoungDoctors Lahore LahoreHighCourt PunjabGovt SecretaryHealth Court YDA
مزید پڑھ »

وزارتِ داخلہ نے امریکی قونصل جنرل لاہور کو خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دیوزارتِ داخلہ نے امریکی قونصل جنرل لاہور کو خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دیخدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام پر لاہور میں قید ہیں
مزید پڑھ »

لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہلاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ30دنوں میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کل 10لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کیےگئے، ترجمان لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:31:11