لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ Read News Lahore LWMC Fine Citizen Waste Roads Garbage
میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شہریوں پر جرمانہ عائد کیا۔ترجمان کے مطابق گزشتہ ماہ سڑکوں پر کچرا پھینکنے پر 298 افراد کو 4 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا، گزشتہ مہینے 10 ہزار 996 سے زائدمقامات کا معائنہ کیا گیا، 30 روز میں غیرقانونی ڈمپنگ کرنے والی 32 گاڑیاں تحویل میں لی گئیں۔ترجمان کا
کہنا ہے کہ کچرے کے غیر قانونی پھیلاؤ اور آگ لگانےکے جرم میں 21 مقدمات درج کرائے گئے، کچرےکو آگ لگانے اور سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 466 چالان کیے گئے، 30دنوں میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کل 10لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کیےگئے، معمولی خلاف ورزیوں پر 2834 وارننگ نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہلاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) نےگزشتہ 30 دنوں کی انفورسمنٹ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کے انفورسمنٹ ونگ نے
مزید پڑھ »
لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ30دنوں میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کل 10لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کیےگئے، ترجمان لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی
مزید پڑھ »
کمر کی تکلیف سے بچاؤ کے آسان طریقےشہروں میں ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر چلنے والے لاکھوں موٹر سائیکل سواروں کی صرف بائیکس ہی خراب نہیں ہوتیں بلکہ اس سے ان کی صحت پر بہت بھی ب
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست منی پور میں فسادات انٹرنیٹ بند 1 بی ایس ایف اہلکار ہلاک 2زخمیامپھال: بھارتی ریاست منی پور میں فسادات کے دوران انٹرنیٹ پر پابندی عائد ہے جبکہ مختلف واقعات کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں 1 بی ایس ایف اہلکار
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں مرکزی شرپسند کردار پر بنایا گیا پروپیگنڈا بے نقابجناح ہاؤس لاہور پر حملے میں مرکزی شرپسند کردار پر بنایا گیا پروپیگنڈا بے نقاب arynewsurdu
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس حملہ: ایک اور شرپسند پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا انفارمیشن سیکرٹری نکلالاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملوں میں ملوث ایک اور شرپسند پی ٹی آئی یوتھ ونگ لاہور کا انفارمیشن سیکرٹری نکلا۔
مزید پڑھ »