فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے افسوسناک واقعات کے بعد ہم گھروں سے دور تھے ۔ہم لوگ 9 مئی کے واقعات پر قانون کا سامنا نہیں کررہے تھے ۔ہم تو قائد اعظم کا پاکستان بنانے کیلئے پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے ۔ پرامن راستے کے بجائے تشدد کا راستہ اختیار کیا گیا۔نوجوانوں کے...
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے افسوسناک واقعات کے بعد ہم گھروں سے دور تھے ۔ہم لوگ 9 مئی کے واقعات پر قانون کا سامنا نہیں کررہے تھے ۔ہم تو قائد اعظم کا پاکستان بنانے کیلئے پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے ۔
پرامن راستے کے بجائے تشدد کا راستہ اختیار کیا گیا۔نوجوانوں کے ذہنوں میں بٹھایا گیا کہ ادارے ہمارے خلاف ہیں ۔معصوم لوگوں کے جذبات کو بھڑکایا گیا۔عدم اعتماد کی تحریک پر حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیاتھا۔عدم اعتماد کے بعد ہمیں چین سے نہیں بیٹھنے دیا گیا۔آپ قانونی طریقے سے ہٹ گئے ہیں تو آپ کو انتخابات کا انتظار کرنا چاہیے تھا ،ہم خود مار کھا لیتے تھے, پر امن احتجاج کی ہم کال دیا کرتے تھے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ؛ فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،فرخ حبیب کے بھائی نے ابوذر سلمان نیازی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی،آئی جی پنجاب نے فرخ حبیب کی...
مزید پڑھ »
فرخ حبیب نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے اہم رہنما فرخ حبیب نے بھی پارٹی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے افسوس ناک واقعے کے بعد ہم اپنے گھروں سے دور رہے، نو مئی کو جو کچھ ہوا وہ غلط تھا، میں تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں، میری جہانگیر ترین سے ملاقات...
مزید پڑھ »
سائفر کیس خارج کیا جائے، عمران خان نے عدالت سے استشیٰ مانگ لیااسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست دائر، ایف آئی اے سے 16 اکتوبر کو جواب طلب
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست ،لطیف کھوسہ نے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت کے دوران سردار لطیف کھوسہ نے تحریری دلائل بھی عدالت میں جمع کرا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت...
مزید پڑھ »
بظاہر جیل ٹرائل کے معاملے پر کوئی بدنیتی نظر نہیں آئی،اسلام آباد ہائیکورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ہدایات کیساتھ نمٹا دی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جیل ٹرائل سکیورٹی کے مدنظر چیئرمین پی...
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ...
مزید پڑھ »