فرخ حبیب نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

فرخ حبیب نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  تحریک انصاف کے اہم رہنما فرخ حبیب نے بھی پارٹی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ  9 مئی کے افسوس ناک واقعے کے بعد ہم اپنے گھروں سے دور رہے، نو مئی کو جو کچھ ہوا وہ غلط تھا، میں تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں، میری جہانگیر ترین سے ملاقات...

لاہور میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر 13 سو سے زائد موٹرسائیکلیں ... اسلام آباد تحریک انصاف کے اہم رہنما فرخ حبیب نے بھی پارٹی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے افسوس ناک واقعے کے بعد ہم اپنے گھروں سے دور رہے، نو مئی کو جو کچھ ہوا وہ غلط تھا، میں تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں، میری جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی ہے، آج کی اس پریس کانفرنس کے ذریعے میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کررہا ہوں۔انہوں نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ساڑھے تین سال حکومت کام موقع ملا جس کے بعد آپ کو آئینی طریقے سے عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا گیا، آپ نے پرامن کے بجائے پرتشدد مزاحمت کا راستہ اختیار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ؛ فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،فرخ حبیب کے بھائی نے ابوذر سلمان نیازی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی،آئی جی پنجاب نے فرخ حبیب کی...
مزید پڑھ »

سابق وزیر لاپتہ، فرخ حبیب کی اہلیہ نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو خط لکھ دیاسابق وزیر لاپتہ، فرخ حبیب کی اہلیہ نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو خط لکھ دیااسلام آباد: سابق وزیرِ مملکت برائے اطلاعات لاپتہ ہو گئے، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی اہلیہ نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو شوہر کی بازیابی کیلئے خط لکھ دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق فرخ حبیب کی اہلیہ شوہر کی بازیابی کیلئے ماضی میں چیف جسٹس کو بھی خط لکھ چکی ہیں.
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا کراچی میں جلسے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے 12 نومبر کو کراچی میں بڑے پاور شو کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں اہم ذمہ داران و عہدیداران نے شرکت کی، اس موقع پر پی ٹی آئی کابینہ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف کا عوامی پاور شو نومبر کے دوسرے ہفتے میں کیا جائیگا۔کراچی...
مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیااسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیاتل ابیب میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیااسرائیلی شہریوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیاتل ابیب میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا مطالبہ ، صارفین کے لئے گیس کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا امکانآئی ایم ایف کا مطالبہ ، صارفین کے لئے گیس کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا امکاناسلام آباد : آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر گردشی قرضے میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے گیس قیمتوں کو 100 فیصد سے زائد بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 14:12:53