فردوس عاشق اعوان آج اہم اعلان کریں گی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان آج اہم پریس کانفرنس کریں گی، امکان ہے وہ پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کریں گی۔ گذشتہ روز پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما جمشید اقبال چیمہ اور سابق ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کیا تھا۔ خیال رہے اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنما جن میں شیریں مزاری، فواد چوہدری، ملک اسلم امین، بلال غفار اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنما اور ٹکٹ ہولڈرز 9 مئی کے تشدد کی مذمت کے بعد پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔
یاد رہے 2021 میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائےاطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) کئی رہنماؤں کے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) کئی رہنماؤں کے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، ریڈیو پاکستان کا دورہ کریں گےپشاور : وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کریں گے ، جہاں انھیں ریڈیوپاکستان کی عمارت کو نقصان اوربحالی کےکاموں پر بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو میں یومِ تکریمِ شہداء کی مرکزی تقریبیومِ تکریمِ شہدائے پاکستان پر آج ملک بھر میں خصوصی پروگرام اور تقریبات ہوں گی۔
مزید پڑھ »