فریال محمود کی مختصر لباس میں بولڈ ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

فریال محمود کی مختصر لباس میں بولڈ ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی نانی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ڈانس پیش کیا ہے

پاکستانی اداکارہ فریال محمود کو معروف پنجابی گلوکار و ریپر اے پی ڈھلون کے گانے ’بورا بورا‘ پر بولڈ لباس میں رقص کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رواں سال کے آغاز میں فلم ’وکھری‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی فریال محمود اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں فریال محمود نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ سفید کراپ ٹاپ میں آئینے کے سامنے بیلی ڈانس کرتی دکھائی دیں۔اس ویڈیو کو پوسٹ کرنے کے بعد اداکارہ فریال محمود کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور سوشل میڈیا صارفین اس ڈانس اور اداکارہ کے مختصر لباس کو بےہودہ قرار دے رہے ہیں۔

صارف نے اداکارہ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ’مجھے ایک وجہ بتائیں کہ آپ اس طرح جسم کی نمائش کیوں کرتی ہیں؟ یہ دوسروں کو دکھانا چاہتی ہیں یا خود کو؟ میرے خیال میں آپ کو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے‘۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ مہر بانو کی بھی اس طرح کے بولڈ ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہو چکی ہیں جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔Dec 06, 2024 09:43 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی اداکارہ مہر بانو کی بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی ہیںپاکستان کی اداکارہ مہر بانو کی بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی ہیںپاکستان شوبز کی اداکارہ مہر بانو نے اپنی بولڈ ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر نامناسب لباس پہن کر تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کے پوسٹر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دیآسٹریلیا اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کے پوسٹر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دیبارڈر گواسکر ٹرافی شروع ہونے سے قبل سیریز کے آفیشل براڈ کاسٹر کی جانب سے اس سیریز کا ایک پوسٹر جاری کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

امیشا پٹیل نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا؟ نئے تعلق کے چرچےامیشا پٹیل نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا؟ نئے تعلق کے چرچےاداکارہ کی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
مزید پڑھ »

سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دیسربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دیاسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے فتوے نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
مزید پڑھ »

پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں:چاہت فتح علی خانپاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں:چاہت فتح علی خانسوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے سے بات کی
مزید پڑھ »

ارجن کپور کے نئے ٹیٹو کا مطلب کیا ہے؟ تصویر وائرلارجن کپور کے نئے ٹیٹو کا مطلب کیا ہے؟ تصویر وائرلارجن کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹیٹو بنوانے کی تصاویر شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:14:43