فضائی میزبانوں کی خفیہ زبان

پاکستان خبریں خبریں

فضائی میزبانوں کی خفیہ زبان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

دروازوں کو ’آرمڈ‘ کرنا یا ’ریڈ آئی‘ کیا ہے، جانیے کچھ فضائی میزبانوں کی خفیہ زبان کے بارے میں

جہاز کی روانگی اور آمد سے پہلے جہاز کے عملے کو دروازے کو کراس چیک کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

کراس چیک کا مطلب واضح ہے کہ عملے کا کوئی دوسرا فرد اس کو چیک کرے کہ جہاز کا دروازہ مکمل طور پر بند ہے یا نہیں۔ بعض اوقات آپ کو یہ سننے کو ملے گا کہ کہ دروازوں کو ’آرمڈ‘ کر دیا گیا ہے اور کراس چیک مکمل ہو چکا ہے۔ عملے کی جانب سے دروازوں کو ’آرمڈ‘ کرنے کا اعلان ہو جائے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایمرجنسی کی صورتحال میں جہاز کی حفاظتی سلائیڈز کھل جائیں گے۔ بعض ایئرلائنز کا جہاز کی روانگی اور آمد کے موقع پر دروازوں کو آرمڈ کرنے کا اعلان تمام مسافروں کو سنائی دیتا ہے جبکہ بعض ایئرلائنز یہ اعلان صرف انٹرکام پر کرتی ہیں۔دروازوں کو ’آرمڈ‘ کرنے اور کراس چیک کرنے کے اعلان کے دوران یہ بھی سننے کو ملتا ہے 'آل کال‘ سننے کے لیے تیار رہیں' اس کا مطلب یہ ہے کہ جہاز کے عملے کے افراد جہاز کے مختلف حصوں میں کھڑے ہیں...

یہ بھی سننے کو ملتا ہے کہ ہمیں تاخیر ہو رہی ہے کیونکہ ہمیں ایکیوپمنٹ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ جس پر آپ کو مسافروں کے کراہنے کی آوازیں سننے کو ملتی ہیں۔اگر آپ کو یہ اعلان سننے کو ملے کہ ہم ’رنزز‘ یعنی بھاگنے والوں کا انتظار کر رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ دوسری پرواز سے آنے والے مسافر دیر سے آ رہے ہیں۔ جب فضائی عملہ یہ اعلان کرے کہ رنزز آ رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان کا سامان جلدی سے جہاز میں رکھنے میں ان کی مدد کرنی ہے اور انھیں جلدی جلدی سیٹوں پر بٹھانا ہے تاکہ پرواز اپنے وقت پر روانہ ہو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کی قومی زبان ایک کتاب میں سماگئیںپاکستان اور چین کی قومی زبان ایک کتاب میں سماگئیںتائیوان کی قومی زبانوں میں سے ایک،سنگا پور کی چار سرکاری زبانوں میں سے ایک اور اقوام متحدہ کی چھ سرکاری زبانوں میں دوسرے نمبر کی زبان ''مینڈیرین''کو اب پاکستان میں بھی بولا اور سمجھا جائےگا
مزید پڑھ »

پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ کی چند گھنٹوں کی مصروفیات، صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کی وجہ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے سب بتادیاپنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ کی چند گھنٹوں کی مصروفیات، صوبائی بیوروکریسی کی ’خوشی‘ کی وجہ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے سب بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بگڑتی صورتحال ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دفتر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 21:13:26