فضل الرحمان اپنے مشن میں ناکام ہوچکے، فردوس عاشق

پاکستان خبریں خبریں

فضل الرحمان اپنے مشن میں ناکام ہوچکے، فردوس عاشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ فضل الرحمان اپنے مشن میں ناکام ہوچکے ہیں جبکہ انہیں اور ان کے ہم نواؤں کوعوام نے مسترد کر دیا ہے۔ SamaaTV

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ فضل الرحمان اپنے مشن میں ناکام ہوچکے ہیں جبکہ انہیں اور ان کے ہم نواؤں کوعوام نے مسترد کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی یتیموں کا ٹولہ خود کو زندہ رکھنے کےلیے کچھ کرتا رہتا ہے جبکہ اقتدار نہ ملے تو یہ ایسے تڑپتے ہیں جیسے پانی سے مچھلی نکل گئی ہو۔ فضل الرحمان کو اپنے مفادات کا درد ہے اور سوچ ہمیشہ منفی رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »

برمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیبرمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیقومی ایئرلائن کی فضائی میزبانوں کی برمنگھم ایئرپورٹ پر سیکورٹی عملے اور کسٹم حکام نے شک کی بنیاد پر باری باری تلاشی لی، برمنگھم ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوسسیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوسسیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوس FirdousAshiqAwan PoliticalParties Investigation MoneyLaundering pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

اپنے”سپرہیرو” کیلئےحرامانی کی سپربرتھ ڈےوشاپنے”سپرہیرو” کیلئےحرامانی کی سپربرتھ ڈےوشاداکارہ حرا مانی نے اپنے والد کی سالگرہ پر انسٹا گرام پر ان کیلئے اپنی محبت کا انداز منفرد اور دلوں کو چھو جانے والے انداز میں کیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:45