وزیراعظم نے اچھی نیت سے بات کی،انتہائی مثبت جواب دیا گیا، شاید پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ضرورت نہ پڑے: فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو
— فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں عبدالغفورحیدری،کامران مرتضیٰ، راجہ پرویزاشرف، قمرزمان کائرہ، اسپیکر ایازصادق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ، وزیراطلاعات عطا تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ اور اٹارنی جنرل منصورعثمان شریک ہوئے۔
دوسری جانب وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانافضل الرحمان کا کہنا تھاکہ مدارس سے متعلق بل پروزیراعظم نے بات چیت کیلئے ملاقات کی دعوت دی اور ہم نے اپنا مؤقف ملاقات میں دہرایا۔ ان کا کہنا تھاکہ صدرمملکت نے اسپیکر کے جواب پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا، دوسرا اعتراض آئینی مدت گزرنے کے بعد بھیجا گیا جو ابھی تک اسپیکر کے دفتر تک نہیں پہنچا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم کیو ایم نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر مذاکرات کیلئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر رضامند کرنے کیلئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم نے مدارس بل کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کی تائید کیمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مدارس بل رجسٹریشن کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کی تائید کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی۔مدارس بل کے طے شدہ معاملات میں تبدیلی ہوئی تو پھر فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا، فضل الرحمٰن بعد ازاں خالد مقبول صدیقی اور مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
مزید پڑھ »
مدارس کی رجسٹریشن اور ٹیکس بل پر سینیٹ میں بحثسینیٹ میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں اور 598 مدارس کو 1196 اساتذہ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھ »
نہیں پتا کہ مولانا کس بات کے مخالف ہیں؟ مسئلہ سمجھ آئے تو ہی حل ہوگا: وزیر مذہبی امورمولانا صاحب کو اعتماد میں لے کر دینی مدارس رجسٹریشن بل پاس ہونا چاہیے لیکن کسی کو نہیں پتا کہ مولانا فضل الرحمان کس بات کی مخالفت کررہے ہیں؟ سالک چوہدری
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیلیے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی بے گناہ شہریوں کو گرفتار نہ کرنے اور اسلام آباد میں جیل کی فوری تعمیر کی بھی ہدایت
مزید پڑھ »
مریم نواز کا شنگھائی میں انڈسٹریل زون کا دورہ، ای کامرس شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہاروزیر اعلیٰ کی پنجاب کے حکام کو ای کامرس کی اسٹڈی کرنے اور فروغ کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »