فلائی جناح کا کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع کرنے کا اعلان expressnews
پاکستان کی سستی ترین ائیرلائن فلائی جناح نے کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
ترجمان فلائی جناح کے مطابق متعارف کردہ نیا روٹ مسافروں کو دونوں شہروں کے درمیان سفر کا نیا موقع فراہم کرےگا، جس کی بدولت زیادہ سے زیادہ مسافر سستی سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ آرام دہ سفر سے بھی مستفید ہو سکیں گے۔ فلائی جناح اس وقت پاکستان کے پانچ بڑے شہروں کراچی،اسلام آباد،لاہور،پشاور اور کوئٹہ کے درمیان پروازیں چلا رہی ہے، ایئرلائن کے فضائی بیڑے میں اس وقت تین جدید ترین ایئر بس A320طیارے شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، کونسےکھلاڑی شامل ہیں؟پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 جولائی بروز اتوار سے سری لنکا کے گال اسٹیڈیم میں شروع گا
مزید پڑھ »
آئی سی سی کا مرد اور خواتین ٹیموں کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان - ایکسپریس اردوآئی سی سی کا مرد اور خواتین ٹیموں کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ: روبینہ جمیل کو 14 دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاروبینہ جمیل اور دیگر پر جناح ہاؤس پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام ہے، جس کا مقدمہ تھانہ سرور روڈ میں درج ہے۔ تفصیلات: DailyJang
مزید پڑھ »
ہیڈلائنز 11:00بجے صبحوزیراعظم کا اگلے ماہ حکومتی معاملات نگران حکومت کے سپرد کرنے کا اعلان، شہبازشریف نے آئندہ انتخابات کیلئےایجنڈا پیش کردیا ،قوم سےخطاب میں کہا ملک کو ترقی
مزید پڑھ »