فلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہ America PeacePlan Palestine Boycott StateDept
القدس ملیشیا نے شام میں احتجاج کچلنے میں مدد کی تھی: پاسداران انقلاب کا اعتراف
فلسطینی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکا کا امن منصوبے مشرق وسطیٰ میں جاری فلسطین ۔ اسرائیل تنازع کا حل نہیں بلکہ یہ منصوبہ تنازع کو مزید گھمبیر بنائے گا۔ ہم عالمی برادری سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ امریکا کے اس 'جانب دارانہ' امن منصوبے کا بائیکاٹ کرے اور فلسطینیوں کا ساتھ دے۔ فلسطینی حکومت کے ترجمان محمد اشتیہ نے رام اللہ میں اعلیٰ سطحی حکومتی اجلاس سے قبل کہا کہ امریکا کے امن پلان میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کو دیا گیا ہے۔ امریکا نے ہمارے خلاف اور فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی کے خلاف جنگ شروع کی ہے۔ واشگنٹن میں فلسطین کے دفاتر تک بند کردیے گئے اور فلسطینیوں کے تمام مالیاتی ذرائع بھی بند کرنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم متفقہ طورپر امریکا کے نام نہاد امن منصوبے کومسترد کرچکی ہے۔ یہ ایک جانب دارانہ اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے منصوبے پر غور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کا افغان صدر اشرف غنی کے ٹویٹ پر تشویش کا اظہارپاکستان کا افغان صدر اشرف غنی کے ٹویٹ پر تشویش کا اظہار Islamabad ForeignOfficePk ashrafghani ARG_AFG mfa_afghanistan AshrafGhani MoDAfghanistan moiafghanistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا کے ایک اور وزیرکا کرپشن کا اعتراف، تحفظات کا اظہار کردیاپشاور(ویب ڈٰسک) صوبائی وزیر ریونیو شکیل خان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں کچھ اداروں میں
مزید پڑھ »
طالبان کا امریکی ایئرفورس کا طیارہ گرانے کا دعویٰ | Abb Takk News
مزید پڑھ »