فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف طلبہ کا احتجاج یونان اور لبنان تک پہنچ گیا

Gaza خبریں

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف طلبہ کا احتجاج یونان اور لبنان تک پہنچ گیا
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

امریکا، کینیڈا، فرانس اور آسٹریلیا کی جامعات کے بعد یونان اور لبنان کی جامعات میں بھی طلبہ نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ وسیع ہونے لگا اور دنیا بھر کی جامعات میں پھیلنے لگا۔

امریکی جامعات میں احتجاج کا سلسلہ تیرہویں روز بھی جاری رہا، کولمبیا یونیورسٹی انتظامیہ نے احتجاج میں شریک طلبہ کو معطل کرنا شروع کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بےگھر فلسطینیوں نے اپنے کیمپوں پر’’شکریہ امریکی طلبہ‘‘ کی چاکنگ کردیبےگھر فلسطینیوں نے اپنے کیمپوں پر’’شکریہ امریکی طلبہ‘‘ کی چاکنگ کردیفلسطینیوں نے اپنے کیمپوں پر’’شکریہ امریکی طلبہ‘‘کی چاکنگ کردی، انھوں نے اسرائیلی مظالم کیخلاف کھڑے ہونے پر طلبہ کو سراہا۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی جامعات کا احتجاج کینیڈا تک پہنچ گیااسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی جامعات کا احتجاج کینیڈا تک پہنچ گیا18 اپریل سے اب تک امریکی جامعات سے 700 سے زیادہ مظاہرین گرفتار کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیاغزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ امریکا کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیایو ایس سی میں پولیس نے طلبا پر لاٹھی چارج کیا، ٹیکساس یونیورسٹی میں بھی ایک صحافی سمیت درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرامریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرفلسطینیوں نے اپنے خیموں پر لکھا کہ امریکی جامعات کا شکریہ، ایک اور جگہ لکھا کہ غزہ کی حمایت کرنے والے طلبا کا شکریہ، آپ کا پیغام پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

غزہ میں 14 ہزار فلسطینی موذی مرض کا شکار ہو گئےغزہ میں 14 ہزار فلسطینی موذی مرض کا شکار ہو گئےاسرائیلی مظالم کا شکار اور انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے والے فلسطینیوں میں سے تقریباً ہزار موذی مرض ہیپاٹائٹس کا شکار ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ہم غزہ میں مزید لاشیں، اسکولوں پر بم باری نہیں دیکھ سکتے، ملالہہم غزہ میں مزید لاشیں، اسکولوں پر بم باری نہیں دیکھ سکتے، ملالہاپنے ایک بیان میں ملالہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:32:24