فلموں میں کام کیلئے کبھی والد کے نام کا سہارا نہیں لیا، شردھا کپور

پاکستان خبریں خبریں

فلموں میں کام کیلئے کبھی والد کے نام کا سہارا نہیں لیا، شردھا کپور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

شکتی کپور کی بیٹی شردھا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی قابلیت پر شوبز میں مقام بنایا ہے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں کام حاصل کرنے کیلئے کبھی اپنے والد شکتی کپور کے نام کا سہارا نہیں لیا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں عاشقی 2 اور استری فلم کی اسٹار شردھا کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیرئیر کے آغاز میں بالی ووڈ میں کام حاصل کرنے کیلئے بےحد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کیلئے بالی ووڈ میں اپنے لئے جگہ بنانا کبھی آسان نہیں تھا کیونکہ انہوں نے کبھی کام لینے کیلئے اپنے والد شکتی کپور کے نام کا سہارا نہیں لیا کیونکہ انکے والد نے انہیں پہلے ہی کہہ رکھا تھا کہ وہ کبھی ان کا نام استعمال کر کے بالی ووڈ میں آنے کی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے دم پر اپنا نام بنائیں۔

شردھا کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ میں اپنی مشہور فلم عاشقی 2 سے قبل بھی چند فلموں میں کام کیا ہے مگر کبھی انہیں نوٹس نہیں کیا گیا اور ان کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹرز کو اپنے لئے قائل کرنا بہت مشکل تھا تاہم جب عاشقی 2 میں انہیں بطور ہیروئن کاسٹ کیا گیا اور فلم سپر ہٹ ہوئی تب انہیں لوگوں سے توجہ ملی اور انہیں فلموں میں اہم کردار ملنا شروع ہوئے۔Dec 10, 2024 01:15 AMDec 09, 2024 11:57 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مادھوری ڈکشٹ کا بڑا انکشاف: ’فلمی دنیا چھوڑنے پر کبھی افسوس نہیں ہوا‘مادھوری ڈکشٹ کا بڑا انکشاف: ’فلمی دنیا چھوڑنے پر کبھی افسوس نہیں ہوا‘اداکارہ نے 2011 میں بھارت واپسی کے بعد کئی کامیاب فلموں میں کام کیا
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کا پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں ہے، رؤف حسنبشریٰ بی بی کا پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں ہے، رؤف حسنسعودی عرب ہمارا برادرانہ ملک ہے، بشری بی بی نے اپنے بیان میں کسی کا نام نہیں لیا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

یو اے ای فنڈز میں سرمایہ کاری، وزیر اطلاعات پنجاب نے انگریزی اخبار کے آرٹیکل کو غلط قرار دیدیایو اے ای فنڈز میں سرمایہ کاری، وزیر اطلاعات پنجاب نے انگریزی اخبار کے آرٹیکل کو غلط قرار دیدیااس موضوع پر حکومت پنجاب کے عہدیداروں کے ساتھ آئی ایم ایف کے اجلاس میں کبھی بات بھی نہیں ہوئی، عطمیٰ بخاری
مزید پڑھ »

سینیٹ قائمہ کمیٹی کا وی پی این کی بندش پر تحفظات کا اظہارسینیٹ قائمہ کمیٹی کا وی پی این کی بندش پر تحفظات کا اظہاروائیٹ لسٹنگ والی کمپنیوں کا انٹرنیٹ کبھی بند نہیں ہوگا، چیئرمین پی ٹی اے
مزید پڑھ »

وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹیوی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹیوائیٹ لسٹنگ والی کمپنیوں کا انٹرنیٹ کبھی بند نہیں ہوگا، چیئرمین پی ٹی اے
مزید پڑھ »

فلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاریفلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاریفلم کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ زندگی میں کبھی بھی اپنا خواب پورا کرنے کے لیے دیر نہیں ہوتی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:31:40