فلم کی شوٹنگ کے دوران چھت گرنے کے حادثے میں ارجن کپور سمیت متعدد افراد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

فلم کی شوٹنگ کے دوران چھت گرنے کے حادثے میں ارجن کپور سمیت متعدد افراد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ارجن کپور کے ساتھ اداکارہ، ہدایت کار اور عملے کے اراکین بھی زخمی ہوئے ہیں، حالت خطرے سے باہر

بالی ووڈ فلم کے گانے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے حادثے میں ارجن کپور سمیت دو بڑے فنکاروں سمیت عملہ زخمی ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ فلم ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کے گانے کی شوٹنگ رائل پامس میں جاری تھی کہ اس دوران سیٹ کی چھت کرنے سے اداکار ارجن کپور اور بھگنانی زخمی ہوئے۔ حادثے کے وقت سیٹ پر ہدایت کار مدثر عزیز بھی موجود تھے اور انہیں بھی فار سیلنگ گرنے کیوجہ سے چوٹیں آئیں۔ اس کے علاوہ عملے کے آدھے درجن لوگ بھی زخمی ہوئے۔

ہدایت کار نے حادثے کے بعد وزیراعلیٰ، نائب وزیر اعلیٰ اور ممبئی میونسپل کارپوریشن کو خط لکھ کر اقدامات پر زور دیا ہے۔ رائل پامس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیٹ کی چھت گرنے کی وجہ ساؤنڈ سسٹم کی تیز آواز اور وائبریشن تھی، جس کی وجہ سے دیگر حصے بھی لرز رہے تھے۔Jan 17, 2025 12:15 PMعمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاوالدین، فیملی اور بیوی پر بہت فخر ہے، ابھیشیک بچنسائنس و ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کی ضرورتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ: کم از کم 124 ہلاکجنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ: کم از کم 124 ہلاکجنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

ارجن کپور نے سری دیوی کو 'میم' کہہ کر مخاطب کیاارجن کپور نے سری دیوی کو 'میم' کہہ کر مخاطب کیاارجن کپور نے انٹرویو میں سری دیوی کے ساتھ فلم 'روپ کی رانی چوروں کا راجہ' کی یادداشتیں شیئر کیں۔
مزید پڑھ »

اللہ ارجن نے زخمی بچے سے ملاقات کیاللہ ارجن نے زخمی بچے سے ملاقات کیاللہ ارجن نے حیدر آباد میں ایک زخمی بچے سے ملاقات کی جس کو تھیٹر میں سٹیم پیڈ کے دوران زخمی کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

ارجن کپور نے ملائکہ کے والد کی موت کے بعد اداکارہ کے ساتھ رہنے کی وجہ بتا دیارجن کپور نے ملائکہ کے والد کی موت کے بعد اداکارہ کے ساتھ رہنے کی وجہ بتا دیارجن کپور سابقہ گرل فرینڈ کے والد کی آخری رسومات میں ان کے ساتھ دکھائی دیئے تھے
مزید پڑھ »

پشاور، بارات میں جانے والی گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحقپشاور، بارات میں جانے والی گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحقواقعہ پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

الوج ارجن کو 'پشپا 2' کے بھگدڑ کے واقعے میں طلب کر لیا گیاالوج ارجن کو 'پشپا 2' کے بھگدڑ کے واقعے میں طلب کر لیا گیابھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار الو ارجن کو فلم 'پشپا 2' کی اسکریننگ کے دوران بھگدڑ کے واقعے میں خاتون کی ہلاکت کے کیس میں حیدرآباد پولیس نے طلب کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، الو ارجن کو کل صبح 11 بجے چکّڑپلی پولیس اسٹیشن میں پیش ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس پیش رفت کے بعد اداکار کی قانونی ٹیم نے ان کے گھر پر ملاقات کی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:46