فلم ’سکندر کا مقدر‘ کے ٹریلر لانچ پر تمنا بھاٹیہ نے سب کے دل جیت لیے

پاکستان خبریں خبریں

فلم ’سکندر کا مقدر‘ کے ٹریلر لانچ پر تمنا بھاٹیہ نے سب کے دل جیت لیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ٹریلر لانچ میں جمی شیرگل، اویناش تیواری، اور راجیومہتا سمیت نیراج پانڈے اور پروڈیوسر رچیکا کپور شیخ نے شرکت کی

ممبئی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں نیٹ فلکس کی فلم ’سکندر کا مقدر‘ کے ٹریلر لانچ میں تمنا بھاٹیہ، جمی شیرگل، اویناش تیواری، اور راجیومہتا سمیت ہدایتکار نیراج پانڈے اور پروڈیوسر رچیکا کپور شیخ نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز اویناش اور جمی کے ایک ڈرامائی منظر سے ہوا، جس کے بعد فلم کا دلچسپ ٹریلر دکھایا گیا۔

تمنا بھاٹیہ اپنی خوبصورت لباس اور دلچسپ باتوں کی وجہ سے اس تقریب کی جان بن گئیں۔ عموماً گلیمرس کرداروں میں نظر آنے والی تمنا نے اس فلم میں سادہ اور غیر گلیمرس روپ اپنایا ہے۔ انہوں نے اس بارے میں کہا، "میں نے ہمیشہ مختلف کردار ادا کیے ہیں، لیکن زیادہ تر جنوبی فلموں میں۔ اس بار نیراج سر نے مجھے بلایا اور کہا کہ تم پر دل چرانے کا الزام ہوتا ہے، مگر اس بار ہیرا چرانے کا الزام لگے گا۔ میری مَول وِرتی کہہ رہی تھی کہ یہ فلم کرنی چاہیے!"

تمنا نے اپنے ساتھی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "اویناش محنتی اور قدرتی اداکار ہیں، جبکہ جمی کی شخصیت میں ایک خاص مقناطیسیت ہے جو بغیر کچھ کہے ہی متاثر کرتی ہے۔" انہوں نے مزید کہا، "راجیو سر میرے جیم پارٹنر تھے اور ہم مختلف موضوعات پر باتیں کرتے تھے۔" آخر میں، تمنا نے ہدایتکار نیراج پانڈے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "ان کے ون شاٹ سینز کو بطور اداکار تجربہ کرنا بہت مزے دار تھا۔"Nov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبھی میں کبھی تم‘ کا محبت بھرا اختتام، شرجینا اور مصطفیٰ ایک ہوگئے’کبھی میں کبھی تم‘ کا محبت بھرا اختتام، شرجینا اور مصطفیٰ ایک ہوگئے’مقبول ڈرامے کی آخری قسط سنیما پر ریلیز ہوئی جس نے مداحوں کے دل جیت لیے
مزید پڑھ »

آرٹیمس تھری مشن میں خلانورد کہاں لینڈ کریں گے؟آرٹیمس تھری مشن میں خلانورد کہاں لینڈ کریں گے؟ناسا نے چاند پر خلانوردوں کے اترنے کے لیے متعدد جگہوں کا انتخاب کر لیا
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کا ٹریلر جاریابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کا ٹریلر جاریفلم کے ٹریلر سے ہی مداحوں نے اسے ٹاپ فلاپ قرار دے دیا
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دیکر کھلاڑیوں نے قوم کے دل جیت لیے: محسن نقویآسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دیکر کھلاڑیوں نے قوم کے دل جیت لیے: محسن نقویبولرز حارث رؤف اور شاہین آفریدی نے شاندار بولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا، کپتان محمد رضوان نے عمدہ کیپنگ کرتے ہوئے 6 کیچ کیے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبپنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

ایک من سے زیادہ وزنی دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ مرگیاایک من سے زیادہ وزنی دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ مرگیاکیسیئس نمکین پانی کا مگرمچھ تھا، جس نے دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:35:47