فلوریڈا میں 2 اسرائیلیوں پر حملہ، مشتبہ نے فلسطینی سمجھ کر فائرنگ کی

Internationa News خبریں

فلوریڈا میں 2 اسرائیلیوں پر حملہ، مشتبہ نے فلسطینی سمجھ کر فائرنگ کی
FLORIDASHOOTINGISRAELI
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص کو 2 اسرائیلی سیاحوں پر یہ سمجھ کر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا کہ وہ فلسطینی ہیں۔

امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب اس نے کار میں سوار 2 افراد پر یہ سمجھ کر فائرنگ کردی کہ وہ فلسطینی ہیں۔ تاہم درحققیت وہ اسرائیلی سیاح تھے۔

مقامی حکام نے بتایا کہ 27 سالہ مشتبہ مورڈیچائی برافمین کو 2 اسرائیلیوں کو گولی مارنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میامی بیچ پولیس کی طرف سے شیئر کی گئی ایک پولیس رپورٹ میں ملزم کے بیان کا حوالہ دیا گیا جس میں اس نے کہا کہ جب وہ میامی بیچ میں اپنا ٹرک چلا رہا تھا تو اس نے دو لوگوں کو دیکھا جن کے بارے میں اس نے خیال کیا کہ وہ فلسطینی ہیں۔ اس نے انہیں روکا اور انہیں گولی مار دی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ اگرچہ متاثرین بچ گئے ہیں تاہم ایک گولی ایک اسرائیلی کے کندھے میں اور دوسری کو بازو میں لگی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے امریکا میں مسلم دشمنی اور یہود دشمنی میں اضافہ ہوگیا ہے۔Feb 16, 2025 12:58 AMبھارت؛ کروڑوں روپے مالیت کا ہیروں کا ہار اسمگل کرنے والا رنگے ہاتھوں گرفتارطالبان حکومت کا وفد پہلے سفارتی دورے پر جاپان پہنچ گیانیتن یاہو کا غزہ پر امریکی منصوبے کی مکمل حمایت کا اعلانکراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم شیراز کے دوران تفتیش اہم انکشافات5 سال میں برآمدات کو 30 سے بڑھا کر 60 ارب ڈالر تک لانا چاہتے ہیں، وزیر خزانہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

FLORIDA SHOOTING ISRAELI PALESTINIAN ANTISEMITISM

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم قافلے پر دوبارہ حملہ، شدید فائرنگ اور لوٹ مارکرم قافلے پر دوبارہ حملہ، شدید فائرنگ اور لوٹ مارکرم میں امدادی سامان لے کر جانے والے قافلے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے، جس میں شدید فائرنگ کرتے ہوئے امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار کی گئی۔
مزید پڑھ »

لاہور؛ پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش، ملزم گرفتارلاہور؛ پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش، ملزم گرفتارپولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائرنگ بھی کی
مزید پڑھ »

ٹرक ڈرائیور قتل، خیبر پختونخوا میں امدادی ٹرکوں پر حملہٹرक ڈرائیور قتل، خیبر پختونخوا میں امدادی ٹرکوں پر حملہلاور کورام میں امدادی ٹرکوں کے کمنے پر حملہ کے نتیجے میں ایک ٹرک ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق، 100 گاڑیاں جو کھانے، دوائی اور دیگر ضروری اشیاء لے کر ہنگو سے کورام کی جانب روانہ ہوئیں تھیں، ان پر لاور کورام میں 7 مقامات پر حملہ کیا گیا۔ حملہ آوروں نے گاڑیوں پر فائرنگ کی اور چھین لیا۔ تاہم، سیکیورٹی فورسز نے فوراً ردعمل دیتے ہوئے ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کی۔
مزید پڑھ »

قتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری مجرم مسقط سے گرفتارقتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری مجرم مسقط سے گرفتارمجرم منصف نے 2023ء میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »

AJK اسمبلی اسپیکر چ لatif اکبر کی پی پی پی میں شمولیت کے لیے حملہAJK اسمبلی اسپیکر چ لatif اکبر کی پی پی پی میں شمولیت کے لیے حملہAzad Jammu and Kashmir اسمبلی اسپیکر چ لatif اکبر کی پی پی پی میں شمولیت کے لیے ان کی کارواں پر حملہ ہوا۔ کارواں میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ حملہ کرنے والے پہلے اسپیکر کے کارواں پر فائرنگ کر کے اور پھر پولیس ٹیم پر فائرنگ کر گئے۔ پولیس نے صورتحال کو قابو میں لینے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچی کی ہلاکت کے مقدمے میں دلہا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاشادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچی کی ہلاکت کے مقدمے میں دلہا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاجوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچی کی ہلاکت کے مقدمے میں ملزم پولیس کانسٹیبل دلہا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 12:56:52