کرم قافلے پر دوبارہ حملہ، شدید فائرنگ اور لوٹ مار

سیاسی خبریں

کرم قافلے پر دوبارہ حملہ، شدید فائرنگ اور لوٹ مار
کرم، قافلہ، حملہ، فائرنگ، لوٹ مار، امن معاہدہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کرم میں امدادی سامان لے کر جانے والے قافلے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے، جس میں شدید فائرنگ کرتے ہوئے امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار کی گئی۔

کرم میں امدادی سامان لے کر جانے والے قافلے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے، جس میں شدید فائرنگ کرتے ہوئے امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار کی گئی۔ ضلع انتظامیہ کے مطابق ٹل سے 130 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ ہوا، جس میں 5 آئل ٹینکر بھی موجود تھے۔ لوئر کرم میں قافلے پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا ہے، جس کے بعد فائرنگ تاحال جاری ہے جب کہ انتظامیہ نے قافلے کو رواں دواں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ سرकारी ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے چارخیل کے مقام پر قافلے پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد گاڑیوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا

ہے کہ کرم لوٹنے والوں پر فائرنگ کی گئی۔ 40 گاڑیاں ٹل سے پاراچنار کی جانب جا رہی تھیں۔ اُدھر کرم میں بنکرز کی مسماری کا عمل بھی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق اب تک 183 بنکرز گرا دیے گئے ہیں۔ امن معاہدے پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع کرم چارخیل میں قافلے پر حملے کی اطلاع پر فورسز کو بھیج دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ لوئر کرم میں اوچت و ڈاڈ قمر میں بھی قافلے پر فائرنگ کی گئی۔ 64 گاڑیوں کا قافلہ ٹل سے روانہ ہوا تھا، فائرنگ سے جانی نقصان کا خدشہ ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک ڈرائیور زخمی ہواہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق 113 گاڑیوں میں سے ایک بھی واپس ٹل نہیں پہنچی۔ انتظامیہ کا صورت حال سے متعلق کہنا ہے کہ کرم جانے والے قافلے میں شامل گاڑیاں محفوظ اور منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔ جو کوئی بھی امن خراب کرنے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کرم، قافلہ، حملہ، فائرنگ، لوٹ مار، امن معاہدہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور تین پولیس اہلکار زخمیکرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور تین پولیس اہلکار زخمیزخمی اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سعید منان کو آپریشن تھیٹر منتقل کردیا گیا
مزید پڑھ »

امریکا کے اسکول میں 17 سالہ طالبعلم کی فائرنگ، طالبہ ہلاکامریکا کے اسکول میں 17 سالہ طالبعلم کی فائرنگ، طالبہ ہلاکحملہ آور نے اسکول کے کیفے ٹیریا میں فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی، پولیس
مزید پڑھ »

قافلے پر فائرنگ کی خبر جھوٹ، ضلع کرم میں امن قائم کرنے کے لیے اقدامات جاریقافلے پر فائرنگ کی خبر جھوٹ، ضلع کرم میں امن قائم کرنے کے لیے اقدامات جاریبلوچستان کے ضلع کرم میں امن و امان قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،intree مجید مروت کے مطابق قافلے پر فائرنگ کی خبر جھوٹ نکلی ہے اور اشیائے خورونوش کا کانوائے باحفاظت پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اُپر کرم میں جنگ بندی کے لیے آنے والے قافلے پر فائرنگاُپر کرم میں جنگ بندی کے لیے آنے والے قافلے پر فائرنگاُپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ نے تین پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ فائرنگ کا نشانہ اُسسٹنٹ کمشنر کرم منان قرار پکھا جس کی قیادت تھیمی قافلے کی تھی۔
مزید پڑھ »

پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعاپیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعاپیکا ترمیمی ایکٹ آزادی صحافت پر حملہ اور غیرآئینی اور غیرقانونی ہے، درخواست
مزید پڑھ »

کرم اور پارا چنار کے لیے بڑے قافلے روانہ ہونے کی تیاریاںکرم اور پارا چنار کے لیے بڑے قافلے روانہ ہونے کی تیاریاںسرکاری ذرائع کے مطابق ضلع ہنگو تورپل سے کرم کے لیے بڑا قافلہ بھیجنے کی تیاری جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 100 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ آج پارا چنار کے لیے روانہ ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 18:10:50