بلوچستان کے ضلع کرم میں امن و امان قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،intree مجید مروت کے مطابق قافلے پر فائرنگ کی خبر جھوٹ نکلی ہے اور اشیائے خورونوش کا کانوائے باحفاظت پہنچ گیا ہے۔
biggن، اوچھت ،مندوری اور ملحقہ علاقوں سمیت ضلع کرم میں امن و امان قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ آر پی او پارا چنار کیلیے روانہ کیے گئے قافلے پر فائرنگ کی خبر جھوٹ نکلی ہے۔ ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ کا کہنا ہے کہ قافلے میں شامل کسی ٹرک پر فائرنگ نہیں ہوئی ہے۔ ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت نے پارا چنار کیلیے روانہ کیے گئے 120 گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر فائرنگ کی خبر کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عرفانی کلی کے نزدیک ایک یا دو راؤنڈ فائر ہوئے ہیں مگر کسی ٹرک پر فائرنگ کی
خبر بالکل جھوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بگن ٹالو، کنج مورچوں میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار موجود تھے لیکن کچھ لوگ جان بوجھ کر اپنے ہی لیے خالات خراب کرتے ہیں۔ عباس مجید مروت کا کہنا تھا کہ پارا چنار سمیت ضلع کرم کے مختلف دیہات کے لیے اشیائے خورونوش کا 120 گاڑیوں کا کانوائے باحفاظت پہنچ گیا ہے۔ قبل ازیں ریجنل پولیس افسر عباس مجید مروت نے پاک آرمی کے افسران اور کمشنر کوہاٹ ڈویژن معتصم باللہ شاہ کے ہمراہ لوئر کرم کے علاقوں اوچھت کلے، مندوری اور بگن کا دورہ کیا اور وہاں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ بگن، اوچھت ، مندوری اور ملحقہ علاقوں سمیت ضلع کرم امن و امان قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور کرم امن معاہدے پر مکمل عمل درآمد کیا جا رہا ہے
ضلع کرم امن قافلے فائرنگ اشیائے خورونوش سیکیورٹی فورسز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم میں کرفیو اور سخت سیکیورٹی اقداماتڈی سی کرم پر فائرنگ پر عمل درآمد کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے کرم میں کرفیو اور سیکیورٹی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرم میں ہر حال میں امن کو یقینی بنایا جائیگا، امن دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: بیرسٹر سیفڈپٹی کمشنر کرم پر حملہ امن کو سبوتاژ کرنے کی ناکام مذموم سازش تھی، کرم کے عوام امن دشمن عناصر سے ہوشیار رہیں: مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »
کرم میں جرگہ معاہدے کے بعد سرکاری گاڑیوں پر فائرنگخیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جرگہ (پنچایت) معاہدے کی سیاہی خشک بھی نہ ہونے پائی تھی کہ وہاں شرپسندوں نے سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »
کرم میں امن جرگہ، سڑکوں کھولنے پر دھڑا دھڑاکرم میں امن و امان کے قیام کے لئے گرینڈ جرگہ کوہاٹ میں جاری ہے جس میں فریقین کے درمیان سڑکوں اور راستوں کو کھلوانے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو ترجیح دی، قرض کی رقم بڑھادیجائزہ اجلاس میں وزیراعظم نے چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو سہولیات فراہم کرنے اور ان کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کرنے پر زور دیا۔
مزید پڑھ »
بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ, ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »