سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع ہنگو تورپل سے کرم کے لیے بڑا قافلہ بھیجنے کی تیاری جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 100 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ آج پارا چنار کے لیے روانہ ہوگا۔
ذرائع کے مطابق کرم میں بنکرز کی مسماری گزشتہ 3دن سے جاری ہے۔ علاوہ ازیں بگن بازار کی تزئین و آرائش کا کام بھی تیزی سے جاری ہے جب کہ اس دوران کرم متاثرین کو امدادی رقوم بھی دی جا رہی ہیں۔
حکام نے بتایا کہ کرم جانے والےآج کے قافلے میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں، ادویات اور دیگر سامان شامل ہے۔ قافلے کی حفاظت پولیس اور ضلعی انتظامیہ کر رہی ہے جب کہ سکیورٹی فورسز بھی معاونت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں ذمے داران سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ کرم کے تمام مشران پر مشتمل حکومتی جرگہ اگلے 3 دن میں ہونے کا امکان ہے۔Jan 28, 2025 10:01 PMپورا پاکستان آپ سے محبت کرتا ہے، پاکستانی مداح کی دبئی میں شاہ رُخ خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرلوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گالوئر کرم میں مزید 6 بنکرز دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیے گئےجان ابراہم اور پریانکا چوپڑا کی نئی فلم میں دھماکے دار واپسینئے تعمیر...
کرم پارا چنار قافلہ سامان رسد حفاظت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرّم میں امدادی کارواں روک دیا گیااک حملے کے بعد 75 گاڑیوں پر مشتمل امدادی کارواں کو روک دیا گیا ہے جو پارہ چنار کے لیے کھانے، دوائیوں اور فوڑے کی اشیاء لے کر روانہ ہونے والی تھی۔
مزید پڑھ »
ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے شرپسندوں کی حوالگی تک کرم متاثرین کی امداد روک دی گئیکرم میں کسی بھی قسم کی شرپسندی روکنے کے لیے پارا چنار شاہراہ پر صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا
مزید پڑھ »
لوئر کرم کے مشران 25 جنوری کے حکومتی جرگے میں شرکت کر چکے، اپر کرم اور پارا چنار کے مشران نے انکار کیالوئر کرم کے مشران 25 جنوری کو ہونے والے حکومتی جرگے میں شرکت کر چکے ہیں جبکہ اپر کرم اور پارا چنار کے مشران نے شرکت سے انکار کیا ہے۔ پارا چنار کے لیے 70 گاڑیوں پر مشتمل سامان کا ایک بڑا قافلہ روانہ کیا گیا ہے، جس میں آئل ٹینکر، گھی، آٹا، سبزی، اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ حکام نے بتایا کہ بنکرز کی مسماری کے سلسلے کو آج پھر سے شروع کیا جانے کا امکان ہے اور بگن بازار کی ٹوٹی ہوئی اور نقصان شدہ عمارتوں کی تزئین و آرائش کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
مزید پڑھ »
کرم امن معاہدے پر بقیہ ارکان نے دستخط، پاراچنار جانے والا پہلا قافلہ کل روانہکرم امن معاہدے پر بقیہ 6 ارکان نے دستخط کر دیے اور مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل ٹل سے پارا چنار روانہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
لوئر کرم کے مشران نے حکومتی جرگے میں شرکت کی، اپر کرم اور پارا چنار کے مشران نے انکار کیا25 جنوری کو ہونے والے حکومتی جرگے میں لوئر کرم کے مشران نے شرکت کی جبکہ اپر کرم اور پارا چنار کے مشران نے انکار کر دیا۔ پارا چنار کے لیے 70 گاڑیوں پر مشتمل سامان کا قافلہ روانہ کر دیا گیا ہے جس کی حفاظت پولیس اور ضلعی انتظامیہ کر رہی ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ بنکرز کی مسماری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا اور بگن بازار کی مرمت کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
مزید پڑھ »
پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگلوئر کرم بگن میں پاراچنار جانے والے 35 گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی جس کے باعث قافلہ واپس آگیا۔ یہ تیسرا قافلہ تھا جو کرم جانے والا تھا، قبل ازیں دو قافلے جاچکے ہیں۔
مزید پڑھ »