ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے شرپسندوں کی حوالگی تک کرم متاثرین کی امداد روک دی گئی

پاکستان خبریں خبریں

ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے شرپسندوں کی حوالگی تک کرم متاثرین کی امداد روک دی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

کرم میں کسی بھی قسم کی شرپسندی روکنے کے لیے پارا چنار شاہراہ پر صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا

خیبرپختونخوا حکومت نے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے شرپسندو ں کی حوالگی تک کرم متاثرین کی امداد روک دی۔

ذرائع کے مطابق اسلحہ انتظامیہ کی نگرانی میں جمع کیاجائے گا جبکہ کرم میں بنکرز کاخاتمہ یکم فروری تک کیاجائے گا اور ٹل سے ہنگوتک 48 چیک پوسٹوں کا قیام عمل میں لایاجائے گا جبکہ 399 سابق سروس مین پر مشتمل تحفظ سیکورٹی فورس بھی قائم کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں جرگہ معاہدے کے بعد سرکاری گاڑیوں پر فائرنگکرم میں جرگہ معاہدے کے بعد سرکاری گاڑیوں پر فائرنگخیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جرگہ (پنچایت) معاہدے کی سیاہی خشک بھی نہ ہونے پائی تھی کہ وہاں شرپسندوں نے سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود تبدیل، محمد اشفاق نئے ڈی سی تعیناتڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود تبدیل، محمد اشفاق نئے ڈی سی تعیناتڈی سی کرم جاوید اللہ محسود گزشہ روز فائرنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ, ڈپٹی کمشنر زخمیبگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ, ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کرم امن معاہدے: 400 پولیس اہلکار بھرتی ، نئی چیک پوسٹیں تعیناتکرم امن معاہدے: 400 پولیس اہلکار بھرتی ، نئی چیک پوسٹیں تعیناتکرم امن معاہدے کے پیش نظر 400 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے اور نئی پولیس چیک پوسٹیں اور ایف سی پلاٹون بھی تعینات کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

کرم میں مشران سے ڈی سی حملے کے مجرموں کی حوالگی کا مطالبہکرم میں مشران سے ڈی سی حملے کے مجرموں کی حوالگی کا مطالبہصوبائی حکومت نے کرم کے مشران کو 4 جنوری کے حملے کے مجرموں کو حوالہ دینے کا کہہ دیا ہے، اور عدم تعاون پر کلیئرنس آپریشن کیے جانے کا اعلان کیا ہے جس میں آبادی کو عارضی طور پر منتقل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ڈی سی کرم پر فائرنگ کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درجڈی سی کرم پر فائرنگ کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درجلوئرکرم میں ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر حملے کے بعد پولیس نے واقعے کی روزنامچہ رپورٹ تیار کر لی ہے اور اس کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گری (سی ٹی ڈی) میں درج کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:28:53