کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور تین پولیس اہلکار زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور تین پولیس اہلکار زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

زخمی اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سعید منان کو آپریشن تھیٹر منتقل کردیا گیا

اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔

ایس ایچ او کے مطابق اپر کرم میں ضلعی انتظامیہ نے جنگ بندی کروا دی تھی لیکن دوسرے فریق سے بات چیت کے لیے جانے والے قافلے پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ میں سرکاری قافلے کی قیادت کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر کرم منان زخمی ہوگئے۔غلجو کلے کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر امن و امان قائم کرنے کے لیے بوشہرہ جا رہا تھے جس پر فتح کلے کی طرف سے فائرنگ کی گئی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ ساتھ فائرنگ میں تین اہل کار بھی زخمی ہوئے ہیں جب کہ ۔ قبائلی رہنما شفیق مطہری نے بتایا ہے کہ ہم انتظامیہ و پولیس کے ہمراہ فائر بندی میں مصروف تھے کہ فائرنگ ہوئی اور فائرنگ کا واقعہ بوشہرہ میں جمعہ کی صبح پیش آیا۔ ضلعی انتظامیہ کرم کا کہنا ہے کہ علاقے میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں جب کہ دوسری جانب کوہاٹ میں کمشنر آفس میں جرگہ جاری ہے۔ادھر کُرم میں پھنسے ہوئے 66 افراد کا کامیاب انخلا کرلیا گیا۔ تری منگل میں مشران کی سفارش پر 66 افراد، بشمول خواتین و بچے محفوظ مقام پر منتقل کردیے گئے۔ فسادات کی وجہ سے عوام پھنس گئے تھے۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !عمران خان کا چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کو خط، سپریم کورٹ کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، 3 سیکیورٹی اہلکار اور ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، 3 سیکیورٹی اہلکار اور ڈپٹی کمشنر زخمیصدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔ امن معاہدے کو نقصان پہنچانے والوں کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، حکومت اور سیکیورٹی فورسز ڈہشت گردوں کے خلاف سرگرم عمل ہیں۔
مزید پڑھ »

بگن بازار میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر اور پولیس اہلکار زخمیبگن بازار میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر اور پولیس اہلکار زخمیکرم ضلع کے بگن بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر، پولیس اہلکار اور ایف سی کے جوان زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ، دہشت گردی کا مقدمہ درجکرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ، دہشت گردی کا مقدمہ درجکرم میں ڈپٹی کمشنر اور کانوائے پر حملہ، 7 افراد زخمی
مزید پڑھ »

بگن بازار میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر اور پولیس اہلکار زخمیبگن بازار میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر اور پولیس اہلکار زخمینامعلوم افراد نے بگن بازار میں فائرنگ کی جس میں ڈپٹی کمشنر، پولیس اہلکار اور ایف سی کے جوان زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »

لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا نشانہ بنے ہیں اور زخمی ہو گئے ہیں.
مزید پڑھ »

لوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 17:24:27