مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے وزارت خزانہ کو نوٹس بھجوا دیا گیا ہے، عدالت کے خصوصی میسنجر نے نوٹس وزارت خزانہ کو بھجوایا ہے۔ذرائع کے مطابق عدالتی نوٹس پر وزارت خزانہ کی رپورٹ تاحال رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نہیں پہنچی، جس
پر عدالت کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی، الیکشن کمیشن کی 2 صفحات پر مشتمل پیش رفت رپورٹ میں فنڈز کی عدم فراہمی کا ذکر کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب انتخابات، سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی فنڈز اجرا پر رپورٹ طلب کرلیپنجاب انتخابات، سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی فنڈز اجرا پر رپورٹ طلب کرلی arynewsurdu
مزید پڑھ »
پنجاب انتخابات، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے فنڈز اجرا کی رپورٹ طلب کرلی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، صبح تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
مزید پڑھ »
فنڈز ملے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے کل تک رپورٹ طلب کرلی11:17 PM, 27 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے فنڈز نہ ملنے کے بارے میں الیکشن کمیشن سے کل
مزید پڑھ »
انتخابات کیلیے فنڈز اجرا معاملہ، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیانتخابات کیلیے فنڈز اجرا معاملہ، الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی arynewsurdu
مزید پڑھ »