فواد چوہدری 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرار

پاکستان خبریں خبریں

فواد چوہدری 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پولیس نے اپنی رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کروادی

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سابق وفاقی فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی، جس میں پولیس کی جانب سے تفتیشی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی۔دورانِ سماعت فواد چوہدری نے اپنے سینئر وکیل کی غیر حاضری کے باعث سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں عبوری ضمانتوں پر سماعت اے ٹی سی جج منظر علی گل نے کی۔ بعد ازاں آئندہ سماعت 19 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ واضح رہے کہ راحت بیکری کے باہر ،شیرپاؤ پل سمیت دیگر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں فواد چوہدری نے عبوری ضمانت کی درخواستیں دائر کررکھی ہیں۔Feb 27, 2025 10:47 AMگلگت بلتستان؛ یاسین میں دو روزہ قدیم ثقافتی تہوار جشن تخم ریزی کا انعقادمشہور بھارتی فلم ساز پر ’’قریبی‘‘ دوست نے تشدد اور ’’ہراسانی‘‘ کا الزام لگادیالندن میں مسلسل تیسری بار ’رمضان کی روشنیاں‘ جگمگانے لگیں، دنیا کے لیے مثال قائمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو نہیں پوری تحریک انصاف کے منہ پر طمانچہ مارا‘’فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو نہیں پوری تحریک انصاف کے منہ پر طمانچہ مارا‘پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا شعیب شاہین سے اظہار یکجہتی، فواد چوہدری پر شدید تنقید، بھگوڑا قرار دے دیا
مزید پڑھ »

فورسز پرحملوں کے پیچھے ملک دشمن ایجنسیاں ہیں،ضیا اللہ لانگوفورسز پرحملوں کے پیچھے ملک دشمن ایجنسیاں ہیں،ضیا اللہ لانگوپہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ ہمیں گرینڈ پولیٹیکل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، فواد چوہدری
مزید پڑھ »

فواد چوہدری ایک بار پھر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف بول پڑےفواد چوہدری ایک بار پھر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف بول پڑےموجودہ پی ٹی آئی عہدیداروں کا کوئی سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں، یہ اب تک گرینڈ الائنس بنانے میں بھی ناکام ہیں، فواد چوہدری
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ؛ آئینی بینچز کی جنوری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاریسندھ ہائیکورٹ؛ آئینی بینچز کی جنوری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاریآئینی بینچز نے ایک ماہ میں صوبے بھر میں ایک ہزار 7 سو 65 مقدمات نمٹائے
مزید پڑھ »

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کا گرفتاری کے بعد بیان سامنے آگیاعمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کا گرفتاری کے بعد بیان سامنے آگیاپنڈی پولیس فیصل چوہدری کے زیر استعمال گاڑی بھی چوکی اڈیالہ لے گئی، فواد چوہدری نے تصدیق کردی
مزید پڑھ »

ملک میں سیاسی عدم استحکام عوامی انتخابی فیصلے کو نہ ماننے کا نتیجہ ہے، فواد چوہدریملک میں سیاسی عدم استحکام عوامی انتخابی فیصلے کو نہ ماننے کا نتیجہ ہے، فواد چوہدریحکومت اور اسٹیبلشمنٹ سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لائیں اور اپوزیشن کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کا آغاز کریں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 18:10:49