فواد چوہدری نے کورونا ٹیسٹ کے بعد مکمل آئسولیشن اختیار کرلی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

فواد چوہدری نے کورونا ٹیسٹ کے بعد مکمل آئسولیشن اختیار کرلی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امریکا سے واپسی کے بعد مکمل آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری وڈیو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وہ 3 روز قبل امریکا سے واپس آئے ہیں اور اپنے کورونا ٹیسٹ بھی کروائے ہیں، وطن واپسی پر ناصرف خود کو محدود کرلیا ہے بلکہ مکمل آئسولیشن میں ہیں اور اپنے گھر والوں سے بھی نہیں ملے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مجھے ڈیٹا ملا ہے کہ جہلم میں 900 سے 1100 افراد بیرون ممالک سے آئے ہیں۔ بیرون ممالک سے آنے والے احتیاط کریں، بیرون ممالک سے آنے والے افراد اپنے گھر والوں سے بھی فاصلہ رکھیں ، اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں اور سینیٹائزر استعمال کریں، میری ان سے اپیل ہے کہ خود کو محدود رکھیں، اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں اور سینیٹائزر استعمال کریں، کورونا بچوں کو زیادہ متاثر نہیں کرتا لیکن بچوں سے بڑوں میں منتقل ہو سکتا...

جہلم میں پچھلے کچھ ہفتوں میں بیرون ملک کا سفر کر کے واپس آنے والے افراد کے لیے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا ویڈیو پیغام.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

24 گھنٹے سے زائد قرنطینہ میں رہا، اب رپورٹ آ گئی ہے: فواد چوہدری24 گھنٹے سے زائد قرنطینہ میں رہا، اب رپورٹ آ گئی ہے: فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے سے زائد قرنطینہ میں رہنے کے بعد ان کی رپورٹ آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی وطن واپسی پر فواد چوہدری کی تنقید | Abb Takk Newsشہباز شریف کی وطن واپسی پر فواد چوہدری کی تنقید | Abb Takk News
مزید پڑھ »

شہباز شریف کو 14دن میو اسپتال قرنطینہ میں رکھنا چاہیے، فواد چوہدری -شہباز شریف کو 14دن میو اسپتال قرنطینہ میں رکھنا چاہیے، فواد چوہدری -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کو 14دن میو اسپتال قرنطینہ میں رکھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہبازشریف کو بتایا گیا پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن بندکر دیاگیا ہے۔ …
مزید پڑھ »

کورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک وارننگ ہے:چوہدری شجاعتکورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک وارننگ ہے:چوہدری شجاعتکورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک وارننگ ہے:چوہدری شجاعت CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر فواد چودھری کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئیوفاقی وزیر فواد چودھری کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 04:29:45