فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی فوج کا اہم بیان

پاکستان خبریں خبریں

فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی فوج کا اہم بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

حماس کے جانبازوں نے اسرائیل کو تگنی کا ناچ نچا دیا ہے، مسلسل حملوں میں اسرائیل کے اندر درجنوں فوجیوں سمیت 1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے آپریشن طوفان الاقصیٰ میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے متعدد دعوے سامنے آرہے ہیں تاہم اب اسرائیلی فوجی ترجمان نے باقاعدہ بیان جاری کردیا۔

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز کہا ہے کہ فلسطینی گروپ حماس کے جنگجوؤں کی جانب سے غیر متوقع سرحد پار حملے کے بعد سے جاری لڑائی میں کم از کم 169 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔فوجی ترجمان ڈینیئل ہگاری نے صحافیوں کو بتایا کہ آج صبح تک ہم نے 169 آئی ڈی ایف کے ہلاک شدہ فوجیوں کے اہلِ خانہ کو مطلع کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اغوا کرکے غزہ لے جائے گئے 60 افراد کے اہل خانہ سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینیوں پر کئی سالوں سے جاری مظالم کے بعد حماس کی جانب سے اسرائیل پر 7 اکتوبر کو سمندر، زمین اور فضا سے اچانک حملے کیے گئے تھے جس کے نتیجے میں سیکڑوں اسرائیلی ہلاک ہوگئے تھے۔ ان حملوں کے بعد اسرائیل نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے غزہ پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں تقریباً سینکڑوں فلسطینی جاں بحق اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

غیر ملکی نشریاتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق حماس کے ’طوفان الاقصیٰ آپریشن‘ کے آغاز اور اسرائیل کے جوابی حملوں میں اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد 1200 تک پہنچ چکی ہے جبکہ غزہ میں 900 سے زائد اموات ہوئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’شام نے بھی اسرائیل پر حملے شروع کردیئے‘’شام نے بھی اسرائیل پر حملے شروع کردیئے‘شام کی جانب سے کئے گئے حملوں پر اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ شام کی جانب سے داغے گئے راکٹ کھلے علاقوں میں گر کر تباہ ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی خاتون کا حماس کے جنگجوؤں سے متعلق حیران کن بیاناسرائیلی خاتون کا حماس کے جنگجوؤں سے متعلق حیران کن بیاناسرائیلی خاتون نے حماس کے جنگجوؤں کے اچھے رویے کی گواہی دیتے ہوئے کہا میں بہت خوفزدہ تھی ، جنگجوؤں نے کہا ڈرو نہیں ہم مسلمان ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی خاتون کا حماس کے جنگجوؤں سے متعلق حیران کن بیاناسرائیلی خاتون کا حماس کے جنگجوؤں سے متعلق حیران کن بیاناسرائیلی خاتون نے حماس کے جنگجوؤں کے اچھے رویے کی گواہی دیتے ہوئے کہا میں بہت خوفزدہ تھی ، جنگجوؤں نے کہا ڈرو نہیں ہم مسلمان ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان کی وزیراعلیٰ اترپردیش کے سندھ سے متعلق غیرذمہ دارانہ بیان کی مذمتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ  کے سندھ سے متعلق غیرذمہ دارانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا اس حوالے سے اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ہندوتوا نظریے کے پیروکار کا سندھ سے متعلق بیان غیرذمہ دارانہ ہے۔ اُتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیاناتھ نے لکھنؤ کے سندھی کنونشن میں پاکستانی سندھ ہتھیانے کی بات کی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ بھارت نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ اپنی مذہبی اقلیتوں کی شناخت اور ثقافت کو
مزید پڑھ »

غزہ میں جاری لڑائی کے دوران اب تک 900 اسرائیلی ہلاک، 850 فلسطینی شہیدمقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن) حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جاری لڑائی کے دوران اب تک 900 یہودی فوجی ہلاک جبکہ 850 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب حماس کے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیلی فوج اب تک سنبھل نہیں پائی ہے۔ مختلف جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی جن میں 100 سے زائد فوجی اور پولیس اہلکار سمیت غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے بزدلانہ کارروائی میں غزہ میں حماس کے کمانڈرز کے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اپنی فوج کو فلسطینیوں کے قتل عام کا لائسنس دے دیااسرائیل نے اپنی فوج کو فلسطینیوں کے قتل عام کا لائسنس دے دیایروشلم : اسرائیلی وزیردفاع نے اپنے فوجیوں کو تمام عالمی پابندیاں نہ ماننے کا حکم دیتے ہوئے کہا فوجی کسی عالمی قوانین کی پاسداری نہ کریں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:04:53