فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس؛ سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس؛ سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اٹارنی جنرل کی ملزمان سے آج اہل خانہ کی ملاقاتوں کی یقین دہائی

فلپائن میں 7۔6 شدت کے زلزلے کے جھٹکےالیکشن کمیشن توہین کیس؛ فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاریپی ٹی آئی چہلم کے بعد اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے، ڈی سی اسلام آبادجسٹس طارق محمود کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کا فیصلہ محفوظجسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیالاہور، اسلام آباد ائرپورٹس پر لگیج کی پلاسٹک پیکنگ بند کرنے کی ہدایتعراقی عدالت نے داعش کے سابق سربراہ ابوبکر بغدادی کی اہلیہ کو سزائے موت سنا دیراولپنڈی ، اسلام آباد؛ کوریئر دفاتر سے...

ملٹری کورٹس میں ملزمان سے ملاقاتوں کے فوکل پرسن برگیڈیئر عمران عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل لطیف کھوسہ نے بتایا کہ ایک ملزم کو فیملی سے نہیں ملنے دیا گیا، اس کا پانچ سالہ بچہ فوت ہوگیا۔جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ آپ پہلے بتاتے تھے ہر ہفتہ ملزمان کی فیملی سے ملاقات ہوتی ہے، آپ ملزمان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری کیوں نہیں رکھتے؟

جسٹس محمد علی مظہر نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ اٹارنی جنرل آپ کو ہمیں اصل فیصلہ میں غلطی دکھانا ہوگی، اپیل میں عدالت نے اصل فیصلہ میں غلطی کو دیکھنا ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکمفوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکمملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کو فریق بنانے کی منظوری
مزید پڑھ »

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکااگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »

مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکممونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔........................
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکمنیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، آئین و قانون کو دیکھ کر نیشنل پارک کا تحفظ یقینی بنانا ہے: چیف جسٹس
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکمعدالت کا سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،خیبرپختونخوا میں 3کرشنگ پلانٹس کو بند کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں سٹون کرشنگ سے متعلق کیس میں سورج گلی خان پور میں 3کرشنگ پلانٹس کو بند کرنے کا حکم دیدیااور خیبرپختونخواحکومت سے دیگر سٹون کرشنگ پلانٹس کے بارے میں بھی رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،جسٹس منصور علی شاہ نے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 04:56:21