مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔........................

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس کی سماعت ہوئی ، جس میں عدالت نے سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد کردی۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ ہمیں بتائیں کب تک ریسٹورنٹ منتقل کرسکتےہیں ؟ آپ رضاکارانہ طورپرمنتقل نہیں کریں گے تو ہم سیل کرنے کا حکم دیدیں گے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ نیشنل پارک کےعلاوہ قائم دیگرتمام ریسٹورنٹس کوجاری غیرضروری نوٹس ختم کرتےہیں،ہمارے کیس کا فوکس صرف نیشنل پارک کی حد تک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم اسکینڈل : نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران کو معطل کرنے کا حکمگندم اسکینڈل : نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران کو معطل کرنے کا حکماسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے گندم اسکینڈل میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4افسران کو معطل کرنے کا حکم دے دیا،
مزید پڑھ »

جسٹس بابر کیخلاف مہم کیس؛ وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکمجسٹس بابر کیخلاف مہم کیس؛ وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکمجسٹس بابر کے خلاف مہم کا آغاز کرنے والے لوگوں کے خلاف تحقیقات کا بھی حکم
مزید پڑھ »

کم وقت میں ناک سے انگریزی حروف ٹائپ کرنے کا نیا ریکارڈ قائمکم وقت میں ناک سے انگریزی حروف ٹائپ کرنے کا نیا ریکارڈ قائممیرا پیشہ ہمیشہ سے ٹائپنگ رہا ہے، اسی لیے میں نے اس میں ریکارڈ قائم کرنے کا سوچا، شہری
مزید پڑھ »

بہو میرا کہنا نہیں مانتی، بتائیں کیا کروں؟ ساس کی شکایتبہو میرا کہنا نہیں مانتی، بتائیں کیا کروں؟ ساس کی شکایتدنیا کے تقریباً تمام معاشروں میں ساس بہو کے جھگڑے اور چپقلش کا مسئلہ کئی صدیوں سے چلا آرہا ہے اور آج تک قائم ہے، کسی ساس کو اپنی بہو
مزید پڑھ »

کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکمکم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکمعدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو مقدمے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

چین اور امریکا کے درمیان اقتصادی پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں، پاکستانی سفیرچین اور امریکا کے درمیان اقتصادی پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں، پاکستانی سفیرپاکستان اور امریکا سمیت تمام سرکردہ اقوام کا مشترکہ ہدف خطے میں امن اور سلامتی ہے: سفیر مسعود خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:11