گندم اسکینڈل : نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران کو معطل کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

گندم اسکینڈل : نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران کو معطل کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے گندم اسکینڈل میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4افسران کو معطل کرنے کا حکم دے دیا،

یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیسوشل میڈیا پر 3 طلاقیں دینے والے شوہر کے ساتھ کیا ہوا؟

تفصیلات کے مطابق گندم اسکینڈل میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے چار افسران کو معطل کرنے کی منظوری دے دی گئی، ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر افسران کی معطلی کی منظوری دی۔ رواں ماہ کے آغاز میں گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو برطرف کر دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیاگندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیااسلام آباد : گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیا، گندم درآمد پر سب سے اہم پوزیشن سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی پر کیپٹن (ر) محمد محمود تعینات تھے۔
مزید پڑھ »

اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین ہوگیا، وزیراعظم نے کارروائی کی منظوری دیدیاضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین ہوگیا، وزیراعظم نے کارروائی کی منظوری دیدیوفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل اور سابق وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی کے خلاف باضابطہ کارروائی کی منظوری دی گئی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیاوزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےگندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےاسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »

ملکی تاریخ کا بدترین جنسی اسکینڈل، ملزم نے پولیس کو دیکھ کر یو ایس بی نگل لیملکی تاریخ کا بدترین جنسی اسکینڈل، ملزم نے پولیس کو دیکھ کر یو ایس بی نگل لیسینکڑوں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے کا بھیانک بہت بڑا جنسی اسکینڈل منظر عام پر آیا ہے، پکڑے جانے والے گینگ کے سرغنہ نے پولیس کو دیکھتے
مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آگئےگندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آگئےلاہور: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آئے ہیں جن کے مطابق پنجاب حکومت کے منع کرنے پر وفاق نے ساڑھے 8 لاکھ ٹن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:09:48