مزید پڑھئے؛
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے دیگراداروں سے تعاون کرتی رہے گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہاٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی کی حالیہ صورتحال، آپریشنل تیاریوں اور پاک افغان بارڈرپرسیکیورٹی انتظامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے سی ایم ایچ کوہاٹ میں کوروناسے متعلق سہولیات کا جائزہ لیا اور آپریشنل تیاریوں، بلند حوصلے پر افسران اور جوانوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کورونا ریلیف سرگرمیوں میں مصروف جوانوں سے ملاقات بھی کی۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج کورونا وباء سے بچاؤ کے لئے دیگر اداروں سے تعاون کرتی رہے گی، کورونا سے متاثرہ افراد تک پہنچ کر انہیں سہولت دی جائے گی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر حاضری بھی دی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک فوج کورونا سے بچائو کے لیے تعاون کرتی رہے گی ، آرمی چیف
مزید پڑھ »
برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اٹلی سے بڑھ گئیں - ایکسپریس اردوجانی نقصان کے اعتبار سے امریکا کے بعد دوسرا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا ہے
مزید پڑھ »
یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں کیوں؟برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد یورپ کے تمام ممالک سے بڑھ گئی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہوں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا غلط ہوا ہے؟ اور یہ اعداد و شمار کتنے قابلِ اعتماد ہیں؟
مزید پڑھ »
امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 2300 سے زائد افراد ہلاکامریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 2300 سے زائد افراد ہلاک US CoronaVirus DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected realDonaldTrump
مزید پڑھ »
'بھارتی فوج نے کورونا کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی کا منصوبہ بنا رکھا ہے'اسلام آباد : حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نےکورونا کی آڑمیں کشمیریوں کی نسل کشی کامنصوبہ بنارکھاہے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان کی قومی رابطہ کمیٹی لاک ڈاؤن پر آج فیصلہ کرے گی، ایک دن میں 1500 سے زائد نئے مریضوں میں کورونا کی تشخیص - BBC Urduگذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 1500 سے زیادہ نئے مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو اب تک ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان کی قومی رابطہ کمیٹی سکولوں اور کاروباروں کے لیے لاک ڈاؤن پر آج فیصلہ کرے گی۔
مزید پڑھ »