فورسز کی کوہلو میں کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

پاکستان خبریں خبریں

فورسز کی کوہلو میں کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

فورسز کی کوہلو میں کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

Posted: Aug 20, 2020 | Last Updated: 49 mins ago

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں حساس اداروں اور لیویز فورس کی مشترکہ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ لیویز لائن کوہلو میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ نے کہا کہ فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے متعلق حساس اداروں کی اطلاع پر تحصیل کاہان کے علاقے دُرکانی نالہ میں چھاپہ مارا۔

انہوں نے بتایا کہ کارروائی کے دوران 40 کلو بارودی مواد، مختلف اقسام کے 38 مارٹر گولے، مختلف اقسام کی 440 گولیاں، 45 ڈیٹونیٹر، 39 مختلف اقسام کے فیوز، 11 عدد اے پی ایم، 5 دستی بم، 2 راکٹ گولے، 4 موبائل اور سیٹلائٹ سیٹ، ڈیٹونیٹر وائر، ڈیٹا کارڈز اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کی غیرقانونی فروخت،انڈونیشیا میں سابق سفیر کیخلاف ریفرنس دائرپاکستانی سفارتخانے کی عمارت کی غیرقانونی فروخت،انڈونیشیا میں سابق سفیر کیخلاف ریفرنس دائراسلام آباد : نیب نے انڈونیشیا میں سابق سفیرکیخلاف ریفرنس دائرکردیا،ان پر جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانےکی عمارت کی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے۔
مزید پڑھ »

ایلن مسک کی دولت میں ایک دن میں 7.8ارب ڈالر کا اضافہایلن مسک کی دولت میں ایک دن میں 7.8ارب ڈالر کا اضافہامریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوعالمی بازار میں سونا 20 ڈالر کمی سے 1985 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:50:51