فوڈ پیکیجنگ کیمیکلز چھاتی کے کینسر کا سبب بن سکتے ہیں، ماہرین

پاکستان خبریں خبریں

فوڈ پیکیجنگ کیمیکلز چھاتی کے کینسر کا سبب بن سکتے ہیں، ماہرین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

یہ خطرناک کیمیکلز بشمول پی ایف ایز، بسفینولز اور تھیلیٹس جیسے کیمیکلز پیکیجنگ سے خوراک میں منتقل ہو سکتے ہیں

فوڈ پیکیجنگ کیمیکلز چھاتی کے کینسر کا سبب بن سکتے ہیں، ماہرینایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ گتے یا کاغذ کے ڈبوں میں فروخت ہونے والی کھانوں کی اشیا میں تقریباً ایسے 200 کے قریب کیمیکلز ہوسکتے ہیں جن میں سے کوئی ایک بھی چھاتی کے کینسر کی وجہ بن سکتا ہے۔

محققین نے جرنل فرنٹیئرز ان ٹوکسیکولوجی میں رپورٹ کیا کہ عام طور پر استعمال ہونے والے کھانے کی پیکیجنگ کے مواد میں 189 کیمیکلز ہوتے ہیں جو ممکنہ طور پر چھاتی کے کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔ محققین نے کہا کہ یہ خطرناک کیمیکلز بشمول پی ایف ایز، بسفینولز اور تھیلیٹس پیکیجنگ سے خوراک میں منتقل ہو سکتے ہیں اور اس طرح لوگوں میں داخل ہوسکتے ہیں۔

محقق جین منکے نے کہا کہ یہ مطالعہ اہم ہے کیونکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ چھاتی کے کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز سے انسانی نمائش کو روکنے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کرنے ہونگے۔ غیر منافع بخش فوڈ پیکجنگ فورم کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ آپ کی روزمرہ کی زندگی میں خطرناک کیمیکلز کو کم کرکے کینسر سے بچاؤ کے امکانات کو زیر غور لانا ہوگا اور یہ معاملہ بہت زیادہ توجہ کا مستحق ہے۔ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق کا فیصلہپی ٹی آئی جلسہ، بااثر شخص کے بیٹے سے تلخ کلامی پر پولیس کے تین افسران معطلپیرس فیشن ویک، ایشوریا کو سجتا سنورتا دیکھ کر عالیہ بھٹ نظریں نہ ہٹا سکیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھاتی کے کینسر سے مرنے کا امکان سیاہ فام خواتین میں زیادہ ہوتا ہے، ماہرینچھاتی کے کینسر سے مرنے کا امکان سیاہ فام خواتین میں زیادہ ہوتا ہے، ماہرینسیاہ فام خواتین میں بقا کا امکان 17 سے 50 فیصد تک ہوتا ہے جو کہ چھاتی کے کینسر کی قسم پر منحصر ہوتا ہے
مزید پڑھ »

کولیسٹرول پر قابو پانے میں سستی کرنے والوں کو ماہرین نے خبردار کردیاکولیسٹرول پر قابو پانے میں سستی کرنے والوں کو ماہرین نے خبردار کردیاابتدائی عمر میں کولیسٹرول کی ذیادتی ایسے کیفیت میں متبلا کر سکتی ہے جو قلبی مرض اور فالج کا سبب بن سکتے ہیں
مزید پڑھ »

قد جتنا لمبا ہوگا، کینسر کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہونگے، ماہرینقد جتنا لمبا ہوگا، کینسر کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہونگے، ماہرینلمبے لوگوں میں 8 مختلف اقسام کے کینسر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

بابر بہت ضدی ہیں، سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کا انکشافبابر بہت ضدی ہیں، سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کا انکشافمیں کسی کا نام نہیں لوں گا لیکن ٹیم میں 4 کوچز کی وجہ سے مختلف گروپس بن چکے ہیں جو کینسر کی شکل اختیار کررہے ہیں: سابق چیف سلیکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »

کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پرکینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پرویکسین کا مقصد اگلے مرحلے کے میلانوما، پھیپھڑوں کے کینسر اور دیگر ٹھوس ٹیومر کینسر میں مبتلا افراد کا علاج کرنا ہے
مزید پڑھ »

پیکیجنگ میں شامل کیمیکلز انسانوں کیلئے خطرہ قرارپیکیجنگ میں شامل کیمیکلز انسانوں کیلئے خطرہ قرارایسے کیمیکلز کو بھی نمایاں کرتی ہے جنہیں بائیو مانیٹرنگ اسٹڈیز میں نظر انداز کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:18:48