فیاض الحسن نے الزام عائد کرکے میری اور اہلخانہ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا، لیگی کارکن

پاکستان خبریں خبریں

فیاض الحسن نے الزام عائد کرکے میری اور اہلخانہ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا، لیگی کارکن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

فیاض الحسن نے الزام عائد کرکے میری اور اہلخانہ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا، لیگی کارکن ويڈيو لنک: DailyJang

انہوں نے فیاض الحسن چوہان پر حملہ کرنے میں اپنے آپ کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا گذشتہ روز کے واقعے میں کوئی کردار نہیں ہے۔لیگی کارکن نے کہا کہ پنجاب کے وزیر صحت نے خود پر حملے کا الزام مجھ پر عائد کرکے میری اور میرے اہل خانہ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔اسپتال کو میدانِ جنگبعد ازاں اپنے ایک بیان میںنے کہا تھا کہ ملک دشمن طاقتوں نے واقعے کوسانحہ ماڈل ٹاؤن جیسی صورتحال بنانے کی کوشش...

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا نے ان عناصر کو بے نقاب کیا جن کا تعلق بیگم صفدر اعوان اور حمزہ شہباز سے ہے، بزدار حکومت نے صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچا لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر وکلا سے گزارش کروں گا کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریں، فیاض الحسن چوہانسینئر وکلا سے گزارش کروں گا کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریں، فیاض الحسن چوہانلاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وکلااورڈاکٹرزسلجھےہوئےلوگ ہوتے ہیں، سینئر وکلا سے گزارش کروں گا کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریں
مزید پڑھ »

مجھ پرحملہ کرنےوالوں میں ن لیگ کاکارکن بھی شامل ہے،فیاض الحسنمجھ پرحملہ کرنےوالوں میں ن لیگ کاکارکن بھی شامل ہے،فیاض الحسنصوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کا کہنا ہےکہ وکلاءنےمجھ پرتشددکیااوراغواکرنےکی کوشش کی۔ مجھ پرحملہ کرنےوالوں میں ن لیگ کاکارکن بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں صوبائی وزراراجہ بشارت اورفیاض الحسن چوہان نے مشترکہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا فیاض الحسن چوہان کو فون،پی آئی سی واقعے کی تفصیلات معلوم کیںوزیراعظم کا فیاض الحسن چوہان کو فون،پی آئی سی واقعے کی تفصیلات معلوم کیںوزیراعظم کا فیاض الحسن چوہان کو فون،پی آئی سی واقعے کی تفصیلات معلوم کیں Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar LawyerAndDoctorsClashes PunjabInstituteOfCardiology GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI Fayazchohanpti
مزید پڑھ »

امریکہ نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیاامریکہ نے ایران پر سنگین الزام عائد کردیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران وسیع پیمانے پر
مزید پڑھ »

’مجھے اغوا کی کوشش کی گئی لیکن۔۔۔‘صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے دبنگ اعلان کردیا’مجھے اغوا کی کوشش کی گئی لیکن۔۔۔‘صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے دبنگ اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وکلا کے تشدد کا نشانہ بننے والے فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:39