فیس بک اور گوگل پر ایمنسٹی انٹر نیشنل کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

فیس بک اور گوگل پر ایمنسٹی انٹر نیشنل کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

فیس بک اور گوگل پر ایمنسٹی انٹر نیشنل کا الزام تفصيلات جانئے: DailyJang

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گوگل اور فیس بک پر صارفین کی ذاتی معلومات فروخت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا الزام ہے کہ یہ کمپنیاں نگرانی کر کے شہریوں کی ذاتی معلومات جمع کرتی ہیں، پھر ان معلومات کو 'اشتہاری اور کاروباری اداروں کے ہاتھوں فروخت کرتی ہیں۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے یورپی یونین سے فیس بک اور گوگل کی بے لگام طاقت کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق گوگل، فیس بک سمیت سوشل میڈیا کی کمپنیوں اور انٹرنیٹ کی ویب سائٹس کی طرف سے فراہم کردہ سروسز کی اہمیت کے باوجود لوگوں کو انہیں استعمال کرنے کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہفیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہفیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہ Facebook Google ThreatsToHumanRights AmnestyInternational Warned amnesty
مزید پڑھ »

گوگل اور فیس بک انسانی حقوق کیلئے خطرہ قرارگوگل اور فیس بک انسانی حقوق کیلئے خطرہ قرارایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بک اور گوگل کو انسانی حقوق کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فیس بک اورگوگل انسانی حقوق سے متعلق ایسا خطرہ ہیں جن کی کوئی مثال نہیں۔
مزید پڑھ »

'فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں' - Tech - Dawn News'فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں' - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

فیس بک، گوگل انسانی حقوق کیلئے بڑا خطرہ قرارفیس بک، گوگل انسانی حقوق کیلئے بڑا خطرہ قرار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:28:45