لاک ڈاؤن کے باعث گھر سے کام کرنے کے رجحان میں تیزی کے بعد جہاں متبادل پلیٹ فارم ابھر کر سامنے آئے وہاں پرانے پلیٹ فارم بھی خود کو بہتر آپشن کے طور پر پیش کرنے میں مصروف ہوگئے۔ SamaaTV
Posted: Apr 25, 2020 | Last Updated: 1 hour ago
لاک ڈاؤن کے باعث گھر سے کام کرنے کے رجحان میں تیزی کے بعد جہاں متبادل پلیٹ فارم ابھر کر سامنے آئے وہاں پرانے پلیٹ فارم بھی خود کو بہتر آپشن کے طور پر پیش کرنے میں مصروف ہوگئے۔ اس وقت ویڈیو کانفرنس کالز کیلئے زووم چھایا ہوا ہے جبکہ فیس بک نے بھی اپنے صارفین کو مطمئن رکھنے کیلئے ویڈیو کال کے فیچر میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق فیس بک میسنجر میں ’میسنجر روم‘ متعارف کرایا گیا ہے جہاں بیک وقت 50 لوگ ایک ساتھ ویڈیو کالنگ کرسکتے ہیں۔
زووم کی طرح فیس بک میسنجر پر بھی صارفین لنک بھیج کر دوسرے شخص کو کانفرنس کال میں شامل کر سکیں گے۔ میسنجر پر ویڈٰیو کال کی سہولت پہلے بھی موجود تھی مگر اس کانفرنس کال میں شرکا کی تعداد محدود تھی۔ فیس بک کی جانب سے میسنجر رومز کا یہ فیچر اس ہفتے چند ممالک میں پیش کیا جائے گا جب کہ چند ہفتوں بعد یہ فیچر دنیا بھر کے فیس بک صارفین کو میسر ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی مسلمان امتیازی سلوک کے باعث کورونا کا آسان شکار بن سکتے ہیں، رپورٹنیویارک:امریکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کوکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے الزامات کا سامنا ہے، جس کے باعث مسلمانوں پرتشدد میں اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
امریکی نیوی کے مزید 18 فوجی کرونا کے شکارامریکی نیوی کے مزید 18 فوجی کرونا کے شکار USA COVID19Pandemic UsNavy USWarship Soldiers Infected Coronavirus DeadlyVirus USNavy realDonaldTrump StateDept SecPompeo WHO USArmy
مزید پڑھ »
جنگ عظیم دوم کے 100 سالہ سپاہی کیپٹن ٹام مور نے بڑا اعزاز حاصل کرلیالندن:جنگ عظیم دوم کے سپاہی 100 سالہ کیپٹن ٹام مور کا نام گینز بک میں درج کرلیا گیا، ٹام مور نےای ایچ ایس اہلکاروں کیلئے28 ملین پاؤنڈز جمع کرکے ریکارڈ بنایا۔
مزید پڑھ »
باوردی پولیس اہلکار کی خاتون سے زیادتی لیکن اوپر سے اس کا شوہر پہنچا تو ملزم نے کیا حرکت کی؟ افسوسناک تفصیلات منظرعام پرکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں باوردی اہلکار نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کا مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج کرکے
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے دوران گھر پر جہاز کے سفر کا مزا، ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »