کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں باوردی اہلکار نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کا مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج کرکے
اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔جمشید کوارٹر تھانے کے باوردی اہلکار نے تین ہٹی کے قریب خاتون سے اسلحہ کے زور پر گھر میں گھس کر زیادتی کی ، واقعہ کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں جمشید کوارٹر تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ اہلکار حسنین باوردی ہوکر گھر میں گھسا اور اسلحہ کے زور پر زیادتی کی اور جب میرا شوہر گھر پہنچا تو اہلکار نے شیشے کی پلیٹ مجھے ماری جو میرے سر پر لگی اور میں زخمی ہوگئی۔خاتون کے مطابق میرا شوہر مجھے اسپتال لایا تو اہلکار حسنین بھی وہاں پہنچ گیا اور مجھے زبردستی تھانے لے آیا۔
آوارہ گھومتے نوجوانوں کو پولیس نے ایمبولینس میں کورونا کے مریض کے پاس چھوڑ دیا، پھر کیا حالت ہوئی؟ ویڈیو دیکھ کر ہنسی نہ رکے تھانے میں ڈیوٹی آفیسر رشید نے میرے شوہر کو ڈرایا دھمکایا، حسنین اور رشید نےمیرے شوہر پر تشدد کیا اورمجھے طلاق دینے کا کہا۔متاثرہ خاتون نے دعوی کیاہے کہ اہلکار حسنین کہتا ہے کہ پورا جمشید کوارٹر تھانہ اس کے ساتھ ہے۔دوسری جانب پولیس نے مقدمہ درج کرکے اہلکار حسنین کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
باوردی پولیس اہلکار کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتیباوردی پولیس اہلکار کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی Karachi Sindh SindhPolice Crime Woman RapeCase Abuse sindhpolicedmc SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranKhanPTI ImranIsmailPTI wasimakhtar1955 Dr_FirdousPTI pid_gov SyedNasirHShah
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹرز کا ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہکراچی پریس کلب میں میڈیا بریفنگ کےد وران ڈاکٹر عبدالباری ،ڈاکٹر سعد نیاز،ڈاکٹر صدیقی اور ڈاکٹر قیصر سجاد نے اظہار خیال کیا ۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا قرض میں ریلیف کیلئے امیر ممالک سے سفارتی رابطوں کا فیصلہ
مزید پڑھ »
کراچی میں آج گرمی کا پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 23 اپریل جمعرات کے روز موسم گرم اور خشک رہے گا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »