باوردی پولیس اہلکار کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی Karachi Sindh SindhPolice Crime Woman RapeCase Abuse sindhpolicedmc SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranKhanPTI ImranIsmailPTI wasimakhtar1955 Dr_FirdousPTI pid_gov SyedNasirHShah
خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ اہلکار حسنین باوردی ہوکر گھر میں گھسا اور اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور جب میرا شوہر گھر پہنچا تو اہلکار نے اس کو شیشے کی پلٰیٹ دے ماری جو میرے سر پہ لگی اور میں زخمی ہو گئی۔متاثرہ خاتون کا مزید کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے اسپتال لایا تو اہلکار حسنین...
وہاں پہنچ گیا اور مجھے زبردستی تھانے لے آیا۔ان کا کہنا تھا کہ تھانے میں ڈیوٹی آفیسر رشید نے میرے شوہر کو فون کر کے ڈرایا دھمکایا اور اہلکار حسنین اور رشید نے میرے شوہر پر تشدد کیا اور ان سے مجھے طلاق دینے کا بھی کہا۔خاتون کے مطابق زیادتی کرنے والے اہلکار حسنین کا کہنا ہے پورا جمشید کوارٹرز تھانہ اس کے ساتھ ہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث اہلکار حسنین کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: کنویں میں گرنے سے پولیس اہلکار ہلاکبھارت میں ایک پولیس اہلکار مشتبہ شخص کا پیچھا کرتے ہوئے کنویں میں جا گرا، کافی دیر بعد اہلکار کو کنویں سے نکالا جاسکا تو اس کی موت واقع ہوچکی تھی۔
مزید پڑھ »
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کمی، خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
مزید پڑھ »
فیصل آباد: پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاکفیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 ملزمان ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس جنوری میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا، رپورٹ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی
مزید پڑھ »