فیصل آباد: پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک فصیلات جانئے: DailyJang
پولیس آلۂ قتل کی برآمدگی کے لیے ملزمان کو لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑانے کے لیے حملہ کر دیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 ملزمان مارے گئے۔
پولیس ترجمان کے مطابق بچے سے زیادتی کے بعد قتل میں ملوث ملزمان غلام عباس اور عمیر کو آلۂ قتل برآمد کرنے کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ڈیرہ سائین قبرستان کے قریب ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دونوں زیرحراست ملزمان اور ان کے 2 حملہ آور ساتھیوں سمیت 4 افراد مارے گئے، جن کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »
اسلام آباد:اشتہاری بورڈزاورموبائل ٹاورز ٹیکس ادائیگی میں اربوں کی کرپشناسلام آباد: اشتہاری بورڈز اور موبائل ٹاورز ٹیکس ادائیگی میں اربوں کی کرپشن SamaaTV
مزید پڑھ »
پولیس اہلکار پر کھانسنے والی برطانوی خاتون مشکل میں پھنس گئیلندن : برطانوی پولیس نے کرونا وائرس کو مذاق سمجھنے والوں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کردیا، عدالت نے جان بوجھ کر پولیس پر کھانسنے والی خاتون کو چار ماہ کے لیے جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیعکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان حکومت نے لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کے
مزید پڑھ »
پاکستان میں کوروناوائرس کےمریضوں میں اضافہ، تعداد9216 ہوگئیپاکستان میں کوروناوائرس کےمریضوں میں اضافہ، تعداد9216 ہوگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »