فیس بک نے ٹرمپ کی کورونا سے متعلق ویڈیو ڈیلیٹ کر دی

پاکستان خبریں خبریں

فیس بک نے ٹرمپ کی کورونا سے متعلق ویڈیو ڈیلیٹ کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

فیس بک نے ٹرمپ کی کورونا سے متعلق ویڈیو ڈیلیٹ کر دی DonaldTrump Facebook

فیس بک نے کہا کہ کسی صدر کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ٹرمپ وائٹ ہاؤس بریفنگ میں بیان کا دفاع کرتے نظر آئے ۔ بولے انہوں نے بہت زیادہ بیمار ہونے سے مدافعت سے متعلق بات کی تھی۔ڈونلڈ کا کہنا تھا کہ میرا مطلب یہ تھا کہ بچے بیماری سے جلد صحت یاب ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر بچوں سمیت تمام عمر کے افراد کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیتے ہیں۔ ٹوئٹر نے بھی کورونا سے متعلق غلط معلومات پر ٹرمپ کی مہم عارضی طور پر روک دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک نے ٹرمپ کی کورونا سے متعلق وڈیو ڈیلیٹ کر دیفیس بک نے ٹرمپ کی کورونا سے متعلق وڈیو ڈیلیٹ کر دیفیس بک نے کہاکہ کسی صدرکی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا یہ پہلا واقعہ ہے ۔ٹرمپ وائٹ ہاؤس بریفنگ میں بیان کادفاع کرتے نظرآئے
مزید پڑھ »

فیس بک نے ٹرمپ کی جعلی پوسٹ ڈیلیٹ کردیفیس بک نے ٹرمپ کی جعلی پوسٹ ڈیلیٹ کردیفیس بک انتظامیہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی کرونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

بہت ساری پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیش کش کی، ترگت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی: جنگیز جوشقونپاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی: جنگیز جوشقونپاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی: جنگیز جوشقون تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 20:54:04