پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی: جنگیز جوشقون تفصیلات جانئے: DailyJang
شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مسلمان جنگجو ’تُرگت‘ کا کردار ادا کرنے والے جنگیز جوشقون نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی۔
دورانِ انٹرویو جنگیز نے انکشاف کیا کہ پاکستان کی قومی زبان میں ڈب ہوکر جب ’ارطغرل غازی‘ نشر ہونا شروع ہوا تو انہیں اپنی مقبولیت کا اندازہ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام سے ہوا۔ ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں تُرگت سپاہی کا کردار ادا کرنے والے ’جنگیز جوشقون‘ نے پاکستانی کرکٹ کھلاڑی بوم بوم آفریدی سے کرکٹ سیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے
شادی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ترگت کا کردار ادا کرنے والے جنگیز نے بتایا کہ میں نے ابھی تک شادی نہیں کی لیکن میں ایک عرصے سے کسی کو پسند کرتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بہت ساری پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیش کش کی، ترگت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
بہت ساری پاکستانی لڑکیوں نے شادی کی پیش کش کی، ترگت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب - ایکسپریس اردوترگت الپ کا پاکستانی لڑکیوں کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب - TurgutAlp 11thHour
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
مزید پڑھ »